Bathe and enter the state of ihram from your place of stay.
غسل کرکے اپنی قیام گاہ سے احرام باندھیں ۔
۸ ذی الحجہ۔ یوم الترويہ6 duas
Bathe and enter the state of ihram from your place of stay.
غسل کرکے اپنی قیام گاہ سے احرام باندھیں ۔
لَبَّيْكَ حَجًّا
Say the words of intention for Hajj. I am present for Hajj.
حج کی نیت کے الفاظ ادا کریں۔
اَللّٰهُمَّ حِجَّة لَارِيَائَ فِيْهَاوَلَاسُمْعَةَ۔
After making the intention, recite the masnun supplication: Allah the purpose of this Hajj is neither to show off nor earn any fame.
نیت کرنے کے بعد مسنو ن دعا پڑھیں۔ اے الله! میں ایسا حج کر رہا ہوں جس میں ریا کاری اور شہرت نہیں ہے۔
Sunan ibn Majah: 2890
سنن ابن ما جہ:2890
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيْكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لاَشَرِيْكَ لَكَ
Men should read talbiyyah aloud and women should read it softly.
مرد بلند اور خواتین آہستہ آواز سے تلبیہ پکاریں۔ میں حاضر ہوں اے الله! میں حاضر ہوں، میں حاضر ہوں، تیرا کوئی شریک نہیں میں حاضر ہوں، بے شک ہر تعریف اور ہر نعمت اور ہر بادشاہت تیرے ہی لیے ہے، تیرا کوئی شریک نہیں ۔
Depart from Makkah and upon arriving Mina before zuhr, offer five prayers: zuhr, asr, maghrib,isha, and fajr of the next day at their appointed times. Qasr prayers will be offered.
مکہ سے منٰی کے لیے روانہ ہو جائیں اور ظہر سے پہلے منٰی پہنچ کر پانچ نمازیں(ظہر،عصر،مغرب،عشاء اور فجر) اپنے اپنے وقت پر قصر ادا کریں۔
Stay overnight at Mina.
رات منیٰ میں قیام کریں۔