Salat al-Janazah (Funeral Prayer)

نمازجنازہ6 duas

1Umrah

While being present in the Haramain, women should also offer salah al-janazah. Offer salah al-janazah is offered while standing and contains four takbirat. There is no ruku and sujood in this salah.

حرمین میں موجود ہوتے ہوئے خواتین بھی نماز جنازہ میں شریک ہوں۔ نماز جنازہ کھڑے ہو کر چار تکبیرات کے ساتھ ادا کریں۔ اس نماز میں رکوع اور سجود نہیں ہے۔

2Umrah

Say the first takbir (اَللّٰہُ اَکْبَرُ) while raising both the hands. Then recite thana, Surah al-Fatihah and any other surah.

پہلی تکبیر (اَللّٰہُ اَکْبَرُ) ہاتھ اٹھا کر کہیں اور ثنا و سورة الفاتحة کے ساتھ کوئی اور سورة پڑھیں۔

3Umrah

Say the second takbir (اَللّٰہُ اَکْبَرُ) and recite Durud Ibrahimi.

دوسری تکبیر ( اَللّٰہُ اَکْبَرُ) کہیں اور درود ابراہیمی پڑھیں۔

4Umrah

Say the third takbir (اَللّٰہُ اَکْبَرُ) and supplicate for forgiveness of the deceased.

تیسری تکبیر (اَللّٰہُ اَکْبَرُ) کہیں اور میت کی بخشش کے لیے دعائیں مانگیں۔

5Umrah

Say the fourth and last takbir (اَللّٰہُ اَکْبَرُ) and make Taslim.

چوتھی و آخری تکبیر (اَللّٰہُ اَکْبَرُ) کہیں اور سلام پھیر دیں۔

6Umrah

اَللّٰهُمَّ اغْفِرْلَه وَارْحَمْه وَعَافِه وَاعْفُ عَنْه وَاَكْرِمْ نُزُلَه وَوَسِّعْ مُدْخَلَه وَاغْسِلْه بِالْمَآئِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ وَنَقِّهِ مِنَ الْخَطَايَا كَمَا نَقَّيْتَ الثَّوْبَ الْاَبْيَضَ مِنَ الدَّ نَس وَاَبْدِلْه دَارًا خَيْرًا مِّنْ دَارِه وَاَهْلًا خَيْرًا مِّنْ اَهْلِه وَزَوْجًا خَيْرًا مِّنْ زَوْجِه وَاَدْخِلْهُ الْجَنَّةَ وَاَعِذْه مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَمِنْ عَذَابِ النَّارِ۔

Masnun Supplication for the Deceased after the Third Takbir O Allah! Forgive him, have mercy on him, give him peace and pardon him. Receive him with honor and make his entrance (grave) spacious. Wash him with water, snow and ice and cleanse him of his faults like a white garment is cleansed of stains. Requite him with an abode better than his abode, with a family better than his family and a spouse better than his spouse. Admit him into Paradise and protect him from the torment of the grave and the torment of the Hell-Fire.

نماز جنازہ میں تیسری تکبیر کے بعد میت کی بخشش کے لیے مسنون دعا اے الله اس کی بخشش فرما اور اس پر رحم فرما اوراس سے دردگزر کر کے اسے معاف فرمادے اوراس کی اچھی مہمانی کر اور اس کے داخل ہونے کی جگہ کشادہ کر دے اور اسے پانی، برف اور اولوں سے دھو ڈال اور اسے خطاؤں سے اس طرح صاف کر دے جیسے تو سفید کپڑے کو میل کچیل سے صاف کرتا ہے اور اسے اس کے اس گھر سے بہتر گھر اور اس کے گھر والوں سے بہتر گھر والے اور اس کے ساتھی سے بہتر ساتھی عطا فرما اوراسے جنت میں داخل فرما اور اسے عذاب قبر اور آگ کے عذاب سے بچا لے۔

Sahih Muslim: 2232

صحیح مسلم: 2232