Umrah

Umrah

اَللّٰهُمَّ اغْفِرْلَه وَارْحَمْه وَعَافِه وَاعْفُ عَنْه وَاَكْرِمْ نُزُلَه وَوَسِّعْ مُدْخَلَه وَاغْسِلْه بِالْمَآئِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ وَنَقِّهِ مِنَ الْخَطَايَا كَمَا نَقَّيْتَ الثَّوْبَ الْاَبْيَضَ مِنَ الدَّ نَس وَاَبْدِلْه دَارًا خَيْرًا مِّنْ دَارِه وَاَهْلًا خَيْرًا مِّنْ اَهْلِه وَزَوْجًا خَيْرًا مِّنْ زَوْجِه وَاَدْخِلْهُ الْجَنَّةَ وَاَعِذْه مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَمِنْ عَذَابِ النَّارِ۔

Masnun Supplication for the Deceased after the Third Takbir O Allah! Forgive him, have mercy on him, give him peace and pardon him. Receive him with honor and make his entrance (grave) spacious. Wash him with water, snow and ice and cleanse him of his faults like a white garment is cleansed of stains. Requite him with an abode better than his abode, with a family better than his family and a spouse better than his spouse. Admit him into Paradise and protect him from the torment of the grave and the torment of the Hell-Fire.

نماز جنازہ میں تیسری تکبیر کے بعد میت کی بخشش کے لیے مسنون دعا اے الله اس کی بخشش فرما اور اس پر رحم فرما اوراس سے دردگزر کر کے اسے معاف فرمادے اوراس کی اچھی مہمانی کر اور اس کے داخل ہونے کی جگہ کشادہ کر دے اور اسے پانی، برف اور اولوں سے دھو ڈال اور اسے خطاؤں سے اس طرح صاف کر دے جیسے تو سفید کپڑے کو میل کچیل سے صاف کرتا ہے اور اسے اس کے اس گھر سے بہتر گھر اور اس کے گھر والوں سے بہتر گھر والے اور اس کے ساتھی سے بہتر ساتھی عطا فرما اوراسے جنت میں داخل فرما اور اسے عذاب قبر اور آگ کے عذاب سے بچا لے۔

Sahih Muslim: 2232

صحیح مسلم: 2232

Found in