Funeral Prayer Supplications

نمازِ جنازہ میں پڑھی جانے والی دعائیں2 duas

1

اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِحَیِّنَا وَ مَیِّتِنَا وَ صَغِیْرِنَا وَ كَبِیْرِنَا وَ ذَكَرِنَا وَ اُنْثَانَا وَ شَاهِدِنَا وَ غَائِبِنَا، اَللّٰهُمَّ مَنْ اَحْیَیْتَهُ مِنَّا فَاَحْیِهِ عَلَی الْاِیْمَانِ وَ مَنْ تَوَفَّیْتَهُ مِنَّا فَتَوَفَّهُ عَلَی الْاِسْلَامِ، اَللّٰهُمَّ لَا تَحْرِمْنَا اَجْرَهُ وَ لَا تُضِلَّنَا بَعْدَهُ

Allāhummaghfir li ḥayyinā wa mayyitinā wa ṣaghīrinā wa kabīrinā, wa dhakarinā wa unthānā wa shahidinā, wa ghā’ibinā. Allāhumma man aḥyaitahu minnā fa’aḥyihī ‘alal īmāni, wa man tawaffaitahu minnā fatawaffahu ‘alal islāmi. allahumma lā taḥrimnā ajrahu wa lā tuḍillanā ba‘dahu.

O Allah, forgive our living and our dead, our young and our old, our men folk and our womenfolk, those who are present and those who are absent. O Allah, whomever you give life from among us give him life in Faith, and whomever you take away from us take him away in Islām. O Allah, do not deprive us of his reward (for supplicating for the deceased) and do not lead us astray after him.

اے الله! ہمارے زندوں اور مُردوں کو بخش دے اور چھوٹوں کو اور بڑوں کو، مَردوں کو اور عورتوں کو اور ہمارے حاضر اور غائب لوگوں کو بھی بخش دے اے الله! ہم میں سے جسے تو زنده رکھے تو اسے ایمان کے ساتھ زنده رکھ اور جسے تو موت دے اسلام پر موت دے اے الله! ہمیں اس کے اجر سے محروم نه رکھ (جو ہم نے مرنے والے کے لیے دعا کی) اور اس کے بعد ہمیں گمراہ بھی نه کرنا

Sunan Abū Dawūd: 3201 Ṣaḥīḥ

سنن ابی داؤد :3201 صحیح

Background & narration

Abū Hurairah (r.a) narrated that the Messenger of Allah (s.a.w) offered a funeral prayer and said: O Allah, forgive our living and our dead, our young and our old, our men folk and our womenfolk, those who are present and those who are absent. O Allah, whomever you give life from among us give him life in Faith, and whomever you take away from us take him away in Islām. O Allah, do not deprive us of his reward (for supplicating for the deceased) and do not lead us astray after him. [Sunan Abū Dawūd: 3201] Ṣaḥīḥ

حضرت ابو ہریره رضی الله عنه سے روایت ہے که رسول الله صلی الله علیه وسلم نے ایک جنازہ پڑھا تو یوں دعا فرمائی اَللّٰھُمَّ اغْفِرْ لِحَیِّنَا وَ مَیِّتِنَا وَ صَغِیْرِنَا وَ کَبِیْرِنَا وَ ذَکَرِنَا وَ اُنْثَانَا وَ شَاھِدِنَا وَ غَائِبِنَا، اَللّٰھُمَّ مَنْ اَحْیَیْتَهُ مِنَّا فَاَحْیِِهِ عَلَی الْاِیْمَانِ وَ مَنْ تَوَفَّیْتَهُ مِنَّا فَتَوَفَّهُ عَلَی الْاِسْلَامِ، اَللّٰھُمَّ لَا تَحْرِمْنَا اَجْرَهُ وَ لَا تُضِلَّنَا بَعْدَهُ۔ اے الله! ہمارے زندوں اور مُردوں کو بخش دے اور چھوٹوں کو اور بڑوں کو، مَردوں کو اور عورتوں کو اور ہمارے حاضر اور غائب لوگوں کو بھی بخش دے۔ اے الله! ہم میں سے جسے تو زنده رکھے تو اسے ایمان کے ساتھ زنده رکھ اور جسے تو موت دے اسلام پر موت دے۔ اے الله! ہمیں اس کے اجر سے محروم نه رکھ (جو ہم نے مرنے والے کے لیے دعا کی) اور اس کے بعد ہمیں گمراہ بھی نه کرنا۔ (سنن ابی داؤد :3201) صحیح

2

اَللّٰهُمَّ اغْفِرْلَهُ وَ ارْحَمْهُ وَ عَافِهِ وَ اعْفُ عَنْهُ وَ اَكْرِمْ نُزُلَهُ وَ وَسِّعْ مُدْخَلَهُ وَ اغْسِلْهُ بِالْمَاءِ وَ الثَّلْجِ وَ الْبَرَدِ وَ نَقِّهِ مِنَ الْخَطَایَا كَمَا نَقَّیْتَ الثَّوْبَ الْاَبْیَضَ مِنَ الدَّنَسِ وَ اَبْدِلْهُ دَارًا خَیْرًا مِّنْ دَارِهِ وَ اَهْلًا خَیْرًا مِّنْ اَهْلِهِ وَ زَوْجًا خَیْرًا مِنْ زَوْجِهِ وَ اَدْخِلْهُ الْجَنَّةَ وَ اَعِذْهُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَ مِنْ عَذَابِ النَّارِ

Allāhummaghfir lahu warḥamhu, wa‘āfihi, wa‘fu ‘anhu wa akrim nuzulahu, wa wassi‘ mudkhalahu waghsilhu bilmā’i wath thalji wal baradi, wa naqqihi, minal khaṭāyā kamā naqqaitath thawbal abyaḍa minad danas, wa abdilhu dāran khaira(n)m min dārihi, wa ahlan khaira(n)m min ahlihi wa zawjan khaira(n)m min zawjihi, wa adkhilhul jannata, wa a‘idh-hu min ‘adhābil qabri, wa min ‘adhābin nāri. * When supplicating for a female deceased, use (hā) in place of (hū). Allāhummaghfir Lahā war Ḥamhā, wa‘Āfihā, wa‘fu ‘Anhā wa Akrim Nuzulahā, wa Wassi‘ Mudkhalahā Waghsilhā Bilmā’i wath Thalji wal Barad, wa Naqqihā, minal Khaṭāyā kamā Naqqaitath Thawbal Abyaḍa minad Danas, wa Abdilhā Dāran Khaira(n)m min Dārihā, wa Ahlan Khaira(n)m min Ahlihā wa Zawjan Khaira(n)m min Zawjihā, wa Adkhilhal Jannah, wa A‘idh-hā min ‘Adhābil Qabri, wa min ‘Adhābin Nāri.

O Allah, forgive him and have mercy on him and grant him peace and pardon him. Receive him with honour and make his place of entry (in grave) spacious. Wash him with water, snow, and ice and cleanse him of his faults like a white garment is cleansed of stains. O Allah, substitute for him an abode better than his abode, a family better than his family and a spouse better than his spouse. Admit him into Paradise and protect him from the torment of the grave and the torment of the Fire. * For Male Deceased

اے الله! اس کی بخشش فرما اور اس پر رحم فرما اور اس سے درگزر کرکے اسے معاف فرمادے اور اس کی اچھی مہمانی کر اور اس کے داخل ہونے کی جگه کشاده کردے اور اسے پانی، برف اور اولوں سے دھو ڈال اور اسے خطاؤں سے اس طرح صاف کر دے جیسے تو سفید کپڑا میل کچیل سے صاف کردیتا ہے اور اسے اس کے اس گھر سے بہتر گھر اور اس کے گھر والوں سے بہتر گھر والے اور اس کے ساتھی سے بہتر ساتھی عطا فرما اور اسے جنت میں داخل فرما اور اسے عذاب قبر اور آگ کے عذاب سے بچا لے

Ṣaḥīḥ Muslim: 2232

صحیح مسلم: 2232

Background & narration

‘Auf bin Mālik (r.a) reported, ‘The Messenger of Allah (s.a.w) offered a funeral prayer and I memorised these words of his supplication: O Allah, forgive him and have mercy on him and grant him peace and pardon him. Receive him with honour and make his place of entry (in grave) spacious. Wash him with water, snow, and ice and cleanse him of his faults like a white garment is cleansed of stains. O Allah, substitute for him an abode better than his abode, a family better than his family and a spouse better than his spouse. Admit him into Paradise and protect him from the torment of the grave and the torment of the Fire. ‘Auf bin Mālik (r.a) said, "I wished I had been that dead man." [Ṣaḥīḥ Muslim: 2232]

حضرت عوف بن مالک رضی الله عنه کہتے تھے که رسول الله صلی الله علیه وسلم نے ایک جنازه پر نماز پڑھی اور میں نے آپ صلی الله علیه وسلم کی دعا میں سے یه الفاظ یاد رکھے اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلَهُ وَ ارْحَمْهُ وَ عَافِهِ وَ اعْفُ عَنْهُ وَ اَکْرِمْ نُزُلَهُ وَ وَسِّعْ مُدْخَلَهُ وَ اغْسِلْهُ بِالْمَاءِ وَ الثَّلْجِ وَ الْبَرَدِ وَ نَقِّهِ مِنَ الْخَطَایَا کَمَا نَقَّیْتَ الثَّوْبَ الْاَبْیَضَ مِنَ الدَّنَسِ وَ اَبْدِلْهُ دَارًا خَیْرًا مِّنْ دَارِهِ وَ اَھْلًا خَیْرًا مِّنْ اَھْلِهِ وَ زَوْجًا خَیْرًا مِنْ زَوْجِهِ وَ اَدْخِلْهُ الْجَنَّةَ وَ اَعِذْهُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَ مِنْ عَذَابِ النَّارِ۔ اے الله! اس کی بخشش فرما اور اس پر رحم فرما اور اس سے درگزر کرکے اسے معاف فرمادے اور اس کی اچھی مہمانی کر اور اس کے داخل ہونے کی جگه کشاده کردے اور اسے پانی، برف اور اولوں سے دھو ڈال اور اسے خطاؤں سے اس طرح صاف کر دے جیسے تو سفید کپڑا میل کچیل سے صاف کردیتا ہے اور اسے اس کے اس گھر سے بہتر گھر اور اس کے گھر والوں سے بہتر گھر والے اور اس کے ساتھی سے بہتر ساتھی عطا فرما اور اسے جنت میں داخل فرما اور اسے عذاب قبر اور آگ کے عذاب سے بچا لے۔ یہاں تک که میں نے آرزو کی که یه مرده میں ہوتا۔ (صحیح مسلم: 2232)