Sending blessings before leaving the mosque
مسجد سے نکلنے سے پہلے درود
Allāhumma ṣalli ʿalā Muḥammad
Send blessings upon the Noble Prophet ﷺ.
نبی کریم ﷺ پر درود بھیجیں۔
(Jamiʿ at-Tirmidhi 314)
(سنن الترمذی: 314)
مسجد سے نکلتے وقت3 duas
مسجد سے نکلنے سے پہلے درود
Allāhumma ṣalli ʿalā Muḥammad
Send blessings upon the Noble Prophet ﷺ.
نبی کریم ﷺ پر درود بھیجیں۔
(Jamiʿ at-Tirmidhi 314)
(سنن الترمذی: 314)
مسجد سے نکلنے کی دعا
اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُكَ مِنْ فَضْلِكَ۔
Allāhumma innī as’aluka min faḍlik
O Allah! I ask You for Your bounty.
اے اللہ! بے شک میں تجھ سے تیرے فضل کا سوال کرتا ہوں۔
(Sahih Muslim 1652)
(صحیح مسلم: 1652)
مسجد سے نکلتے وقت کی دعا
بِسْمِ اللّٰهِ وَالسَّلَامُ عَلٰی رَسُوْلِ اللّٰهِ، اَللّٰهُمَّ اغْفِرْلِیْ ذُنُوْبِیْ وَافْتَحْ لِیْ اَبْوَابَ فَضْلِكَ۔
Bismi llāh, wa-s-salāmu ʿalā Rasūli llāh, Allāhumma ghfir lī dhunūbī wa-ftaḥ lī abwāba faḍlik
In the name of Allah, and peace be upon the Messenger of Allah. O Allah! Forgive me my sins and open for me the doors of Your bounty.
اللہ کے نام کے ساتھ، اللہ کے رسول پر سلام ہو۔ اے اللہ! میرے گناہ معاف فرما دے اور میرے لیے اپنے فضل کے دروازے کھول دے۔
(Sunan Ibn Mājah 771)
(سنن ابن ماجہ: 771)