Sa’i (Ritual Walking)

سعی5 duas

1Beginning of Sa’iسعی کی ابتدا

Going towards Mount Safa

صفا پہاڑی کی طرف جاتے ہوئے

اِنَّ الصَّفَا وَالْمَرْوَةَ مِنْ شَعَآئِرِاللّٰهِ۔

Inna ṣ-ṣafā wal-marwata min shaʿāʾiri llāh

Indeed, Ṣafā and Marwah are among the symbols of Allah.

بے شک صفا اور مروہ (پہاڑیاں) اللہ کی نشانیوں میں سے ہیں۔

(Al-Baqarah 158)

(البقرة:158)

2Beginning of Sa’iسعی کی ابتدا

At the start of Sa’i (on Safa)

صفا پہاڑی کی طرف جاتے ہوئے

اَبْدَاُ بِمَا بَدَاَ اللّٰهُ بِهِ۔

Abda’u bimā badā llāhu bihi

I begin with what Allah has begun with.

میں ابتدا کرتا ہوں جس سے اللہ نے ابتدا کی۔

(Sahih Muslim 2950)

(صحیح مسلم:2950)

3Supplication & Remembranceذکر و دعا

Supplication on Mount Safa or Marwah

صفا و مروہ پر پڑھنے کی دعا

لَا اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ وَحْدَهُ لَا شَرِیْكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَعَلٰی كُلِّ شَیْئٍ قَدِیْر،لَااِلٰهَ اِلَّااللّٰهُ وَحْدَهُ اَنْجَزَ وَعْدَهُ وَنَصَرَعَبْدَهُ وَهَزَمَ الْاَحْزَابَ وَحْدَهُ۔

Lā ilāha illallāhu waḥdahū lā sharīka lah...

None has the right to be worshiped but Allah alone, He has no partner. To Him belongs sovereignty and praise, and He has power over all things. None has the right to be worshiped but Allah alone, He fulfilled His promise, helped His servant, and defeated the confederates alone.

اکیلے اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، اس کا کوئی شریک نہیں، اُسی کی بادشاہت ہے اور تمام تعریفیں اسی کے لیے ہیں اور وہ ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے۔ اکیلے اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، اس نے اپنا وعدہ پورا کیا، اپنے بندے کی مدد فرمائی اور تمام لشکروں کو تنہا شکست دی۔

(Sahih Muslim 2950; Sharh al-ʿUmda pp.182–183; al-Muntaqā Ibn al-Jārūd p.121,465)

(صحیح مسلم:2950؛ شرح العمدة ص182–183؛ المنتقی لابن الجارود ص121،465)

4Supplicationدعا

During Sa’i

سعی کے دوران

رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ اِنَّكَ اَنْتَ الْاَعَزُّ الْاَكْرَمُ۔

Rabbi ighfir warḥam innaka anta al-aʿazzu al-akram

O my Lord! Forgive me and have mercy on me; surely You are the Most Mighty, the Most Noble.

اے میرے رب! مجھے معاف فرما اور مجھ پر رحم فرما، بے شک تو ہی عزت والا، بزرگی والا ہے۔

(Musannaf Ibn Abī Shaybah 15565, 30263, 30142)

(منصف ابن أبی شیبۃ:15565،30263؛ 30142)

5Supplication & Remembranceذکر و دعا

Supplication on Mount Marwah

مروہ پہاڑی پر پڑھنے کی دعا

لَا اِلٰهَ اِلَّااللّٰهُ وَحْدَهُ لَا شَرِیْكَ لَهُ،لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَعَلٰی كُلِّ شَیْئٍ قَدِیْر،لَا اِلٰهَ اِلَّااللّٰهُ وَحْدَهُ اَنْجَزَ وَعْدَهُ وَنَصَرَعَبْدَهُ وَهَزَمَ الْاَحْزَابَ وَحْدَهُ۔

Lā ilāha illallāhu waḥdahū lā sharīka lah...

None has the right to be worshiped but Allah alone, He has no partner, to Him belongs sovereignty and praise, and He has power over all things. He fulfilled His promise, helped His servant, and defeated the confederates alone.

اکیلے اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، اس کا کوئی شریک نہیں، اُسی کی بادشاہت ہے اور تمام تعریفیں اسی کے لیے ہیں اور وہ ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے، اکیلے اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، اس نے اپنا وعدہ پورا کیا، اپنے بندے کی مدد فرمائی اور تمام لشکروں کو تنہا شکست دی۔

(Sahih Muslim 2950; Sharh al-ʿUmda pp.182–183; al-Muntaqā Ibn al-Jārūd p.121,465)

(صحیح مسلم:2950؛ شرح العمدة ص182–183؛ المنتقی لابن الجارود ص121،465)