For Parents

والدین کے لیے6 duas

1Qurani Duaقرآنى دعاء

Dua for Parents

والدین کے لیے دعا

رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِیْ صَغِيْرًا

Rabbi irhamhuma kama rabbayani saghira

My Lord, have mercy upon them as they brought me up [when I was] small.

اے میرے رب! ان پر رحم فرما جس طرح اِنہوں نے رحمت و شفقت کے ساتھ مجھے بچپن میں پالا تھا

[Surah Al-Isra: 24]

[سورة الإسراء: 24]

2Dua for Parentsوالدین کے لیے دعا

Dua for Mother

والدہ کے لیے دعا

اللَّهُمَّ اجْعَلْنِي مِنَ الْمُقَرَّبِينَ وَاجْعَلْ أُمِّي مِنَ الْحُورِ الْعِينِ

O Allah, make me among those who are close to You, and make my mother among the maidens of the heavenly paradise.

اے اللہ ! مجھے مقربین میں سے بنا دے اور میری ماں کو حور العین بنا دے

[صحیح الادب المفرد:389]

3Qurani Duaقرآنى دعاء

مومنین کے لیے بخشش کی دعا

رَبِّ اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِمَنْ دَخَلَ بَيْتِيَ مُؤْمِنًا وَلِلْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ وَلَا تَزِدِ الظَّالِمِينَ إِلَّا تَبَارًا

O my Rabb forgive me and my parents, and whoever enters my house as a believer and believing man and believing women

اے میرے رب ! مجھے بخش دے اور میرے ماں باپ کو اور اس کو جو مومن بن کر میرے گھر میں داخل ہو اور ایمان والے مردوں اور ایمان والی عورتوں کو اور ظالموں کو ہلاکت کے سوا کسی چیز میں نہ بڑھا

(نوح:28)

4Qurani Duaقرآنى دعاء

Asking for the Ability to be Grateful

نعمتوں کا شکر ادا کرنے کی توفیق مانگنا

رَبِّ اَوْزِعْنِیْ اَنْ اَشْكُرَ نِعْمَتَكَ الَّتِیْ اَنْعَمْتَ عَلَیَّ وَعَلَىٰ وَالِدَیَّ وَاَنْ اَعْمَلَ صَالِحًا تَرْضَاہُ وَاَدْخِلْنِیْ بِرَحْمَتِكَ فِیْ عِبَادِكَ الصَّالِحِیْنَ

Rabbi awzi'ni an ashkura ni'mataka allati an'amta 'alayya wa 'ala walidayya wa an a'mala salihan tardahu wa adkhilni birahmatika fi 'ibadika al-salihin

My Lord, enable me to be grateful for Your favor which You have bestowed upon me and upon my parents and to do righteousness of which You approve. And admit me by Your mercy into [the ranks of] Your righteous servants.

اے میرے رب! مجھے توفیق دے کہ میں تیری اس نعمت کا شکر ادا کروں جو تُو نے مجھ پر اور میرے والدین پر عطا فرمائی اور یہ کہ ایسا نیک عمل کروں جس سے تو راضی ہو جائے او ر اپنی رحمت سے مجھے اپنے نیک بندوں میں داخل کر

[Surah An-Naml: 19]

[سورة النمل: 19]

5Qurani Duaقرآنى دعاء

Asking for the Ability to be Grateful

نعمتوں کا شکر ادا کرنے کی توفیق مانگنا

رَبِّ اَوْزِعْنِیْ اَنْ اَشْكُرَ نِعْمَتَكَ الَّتِیْ اَنْعَمْتَ عَلَیَّ وَعَلَىٰ وَالِدَیَّ وَاَنْ اَعْمَلَ صَالِحًا تَرْضَاہُ وَاَصْلِحْ لِیْ فِیْ ذُرِّيَّتِیْ ۚ اِنِّیْ تُبْتُ اِلَیْكَ وَاِنِّیْ مِنَ الْمُسْلِمِیْنَ

Rabbi awzi'ni an ashkura ni'mataka allati an'amta 'alayya wa 'ala walidayya wa an a'mala salihan tardahu wa aslih li fi dhurriyyati. Innii tubtu ilayka wa inni min al-muslimin

My Lord, enable me to be grateful for Your favor which You have bestowed upon me and upon my parents and to work righteousness of which You will approve and make righteous for me my offspring. Indeed, I have repented to You, and indeed, I am of the Muslims.

اے میرے رب! مجھے توفیق دے کہ میں تیری اس نعمت کا شکر ادا کروں جو تُونے مجھ پر اور میرے والدین پر عطا فرمائی اور یہ کہ ایسا نیک عمل کروں جس سے تو راضی ہو جائے اورمیرے لیے میری اولاد کی اصلاح فرما دے، بے شک میں نے تیری طرف توبہ کی اور بے شک میں مسلمانوں میں سے ہوں

[Surah Al-Ahqaf: 15]

[سورة الأحقاف: 15]

6Qurani Duaقرآنى دعاء

Supplication of Ibrahim AS

ابراہیم علیہ السلام کی دعا

رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ

O Our Lord, forgive me and my parents and the believers on the day of reckoning

اے ہمارے رب! مجھےاورمیرے والدین اور تمام مومنوں کو اس دن معاف فرمانا جب حساب لیا جائے گا

(ابراهيم:41)