Have good expectations from Allah

اللہ تعالیٰ کے ساتھ حسن ظن رکھیں19 duas

1

اللہ تعالیٰ کے ساتھ حسن ظن

فَاسْتَجَبْنَا لَهُ وَنَجَّيْنَاهُ مِنَ الْغَمِّ وَكَذَٰلِكَ نُنجِی الْمُؤْمِنِينَ۝

So We responded to him and saved him from distress. And thus do We save the believers.

پس ہم نے اس کی دعا قبول کر لی اور اسے غم سے نجات دے دی اور ہم ایمان والوں کو اسی طرح نجات دیا کرتے ہیں۔

Al-Anbiya: 88

الانبیآء: 88

2

اللہ تعالیٰ کے ساتھ حسن ظن

اِنَّ مَعِیَ رَبِّیْ سَیَهْدِیْنِ۝

Indeed, my Lord is with me; He will surely guide me.

بے شک میرا رب میرے ساتھ ہے، وہ ضرور میری رہنمائی کرے گا۔

Ash-Shu'ara:62

الشعراء:62

3

اللہ تعالیٰ کے ساتھ حسن ظن

اِنَّ رَبِّیْ قَرِیْبٌ مُّجِیْبٌ۝

Indeed, my Lord is near and responsive.

بے شک میرا رب بہت قریب ہے، جواب دینے والا ہے۔

Hud:61

ھود:61

4

اللہ تعالیٰ کے ساتھ حسن ظن

اِنَّ رَبِّیْ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ۝

Indeed, my Lord is Forgiving and Merciful.

بے شک میرا رب بہت بخشنے والا، نہایت رحم کرنے والا ہے۔

Yusuf:53

یوسف:53

5

اللہ تعالیٰ کے ساتھ حسن ظن

اِنَّ رَبِّیْ رَحِیْمٌ وَّدُوْدٌ۝

Indeed, my Lord is Merciful and Loving.

بے شک میرا رب نہایت رحم کرنے والا، بہت محبت کرنے والا ہے۔

Hud:90

ھود:90

6

اللہ تعالیٰ کے ساتھ حسن ظن

اِنَّ رَبِّیْ لَسَمِیْعُ الدُّعَآءِ ۝

Indeed, my Lord is the Hearer of supplication.

بے شک میرا رب دعا کو خوب سننے والا ہے۔

Ibrahim:39

ابراھیم:39

7

اللہ تعالیٰ کے ساتھ حسن ظن

اِنَّ رَبِّیْ عَلٰی كُلِّ شَیْءٍ حَفِیْظٌ ۝

Indeed, my Lord is Guardian over all things.

بے شک میرا رب ہر چیز پر خوب نگران ہے۔

Hud:57

ھود:57

8

اللہ تعالیٰ کے ساتھ حسن ظن

فَاِنَّ رَبِّیْ غَنِیٌّ كَرِیْمٌ۝

Indeed, my Lord is Rich (free of all wants), Generous.

یقینًا میرا رب بہت بے نیاز، نہایت عزت والا ہے۔

An-Naml:40

النمل:40

9

اللہ تعالیٰ کے ساتھ حسن ظن

اِنَّ اللهَ عَلٰی كَُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ۝

Indeed, Allah has power over all things.

بے شک اللہ ہر چیز پر پوری قدرت رکھنے والا ہے۔

Al-Baqarah:20

البقرة:20

10

اللہ تعالیٰ کے ساتھ حسن ظن

وَاللهُ غَالِبٌ عَلٰی اَمْرِهٖ...۝

And Allah is predominant over His affair.

اور اللہ اپنے کام پر غالب ہے۔

Yusuf:21

یوسف:21

11

اللہ تعالیٰ کے ساتھ حسن ظن

اَلَیْسَ اللهُ بِكَافٍ عَبْدَهٗ...۝

Is not Allah sufficient for His servant?

کیا اللہ اپنے بندے کے لیے کافی نہیں ہے۔

Az-Zumar:36

الزمر:36

12

اللہ تعالیٰ کے ساتھ حسن ظن

وَهُوَ مَعَكُمْ اَیْنَ مَا كُنْتُمْ...۝

And He is with you wherever you are.

جہاں کہیں بھی تم ہو وہ تمہارے ساتھ ہے۔

Al-Hadid:4

الحدید:4

13

اللہ تعالیٰ کے ساتھ حسن ظن

لَا تَحْزَنْ اِنَّ اللهَ مَعَنَا ۝

Do not grieve; indeed, Allah is with us.

غم نہ کرو، بے شک اللہ ہمارے ساتھ ہے۔

At-Tawbah:40

التوبة:40

14

اللہ تعالیٰ کے ساتھ حسن ظن

وَلَمْ اَكُنْ بِدُعَآئِكَ رَبِّ شَقِیًّا۝

And never have I been unhappy in my supplication to You, my Lord.

اور اے میرے رب! میں تجھ سے دعا مانگ کر کبھی نامراد نہیں ہوا۔

Maryam:4

مریم:4

15

اللہ تعالیٰ کے ساتھ حسن ظن

أَمَّنْ يُجِيبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَيَكْشِفُ السُّوْءَ...۝

Who is it that responds to the distressed one when he calls upon Him and removes the evil?

بھلا وہ کون ہے جو بے قرار کی دعا قبول کرتا ہے جب وہ اس سے دعا کرتا ہے اور (اس کی) تکلیف کو دور کر دیتا ہے۔

An-Naml:62

النمل:62

16

اللہ تعالیٰ کے ساتھ حسن ظن

مَا يَفْتَحِ اللَّهُ لِلنَّاسِ مِنْ رَحْمَةٍ فَلَا مُمْسِكَ لَهَا وَمَا يُمْسِكْ فَلَا مُرْسِلَ لَهُ مِنْ بَعْدِهِ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ۝

Whatever mercy Allah grants to people, none can withhold it, and whatever He withholds, none can release it thereafter. And He is the Almighty, the Wise.

اللہ جو رحمت لوگوں کے لئے کھول دے تو کوئی اسے بند کرنے والا نہیں اور جسے وہ بند کر دے تو اس کے بعد اسے کوئی کھولنے والا نہیں اور وہ بہت زبردست، خوب حکمت والا ہے۔

Fatir:2

فاطر:2

17

اللہ تعالیٰ کے ساتھ حسن ظن

وَمَآ أَصَابَكُمْ مِنْ مُصِيبَةٍ فَبِمَا كَسَبَتْ أَيْدِيكُمْ وَيَعْفُو عَنْ كَثِيرٍ۝

Whatever affliction befalls you is because of what your own hands have earned, but He pardons much.

اور جو مصیبت بھی تمہیں پہنچتی ہے تو وہ تمہارے اپنے ہاتھوں کی کمائی کی وجہ سے ہے اور بہت سی چیزوں سے تو وہ درگزر فرما دیتا ہے۔

Ash-Shura:30

الشورى:30

18

اللہ تعالیٰ کے ساتھ حسن ظن

مَآ أَصَابَ مِنْ مُصِيبَةٍ إِلَّا بِإِذْنِ اللَّهِ وَمَنْ يُؤْمِنْ بِاللَّهِ يَهْدِ قَلْبَهُ وَاللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ۝

No calamity befalls except by the permission of Allah, and whoever believes in Allah, He will guide his heart. And Allah is Knowing of all things.

کوئی مصیبت اللہ کے اذن کے بغیر نہیں پہنچتی اور جو اللہ پر ایمان رکھتا ہے وہ اس کے دل کو ہدایت دے دیتا ہے اور اللہ ہر چیز کو خوب جاننے والا ہے۔

At-Taghabun:11

التغابن:11

19

اللہ تعالیٰ کے ساتھ حسن ظن

مَآ أَصَابَ مِنْ مُصِيبَةٍ فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي أَنْفُسِكُمْ إِلَّا فِي كِتَابٍ مِنْ قَبْلِ أَنْ نَبْرَأَهَا إِنَّ ذَٰلِكَ عَلَى اللَّهِ يَسِيرٌ۝

No disaster strikes upon the earth or among yourselves except that it is in a register before We bring it into being – indeed, that, for Allah, is easy.

جو مصیبت بھی تمہیں زمین میں اور تمہارے نفسوں میں پہنچتی ہے وہ ایک کتاب میں (لکھی ہوئی) ہے اس سے پہلے کہ ہم اسے پیدا کریں، بے شک یہ اللہ پر بہت آسان ہے۔

Al-Hadid:22

الحديد:22