وَاِنْ یَّكَادُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لَیُزْلِقُوْنَكَ بِاَبْصَارِهِمْ لَمَّا سَمِعُوا الذِّكْرَ وَیَقُوْلُوْنَ اِنَّهُ لَمَجْنُوْن
And indeed, those who disbelieve would almost make you slip with their eyes when they hear the message, and they say, 'Indeed, he is mad. ( one time)
اور وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا یقینًا قریب ہے کہ تجھے اپنی نظروں سے (گھور گھورکر)ضرور ہی پھسلا دیں جب وہ ذکر کو سنتے ہیں اور وہ کہتے ہیں کہ یقینًا یہ تو دیوانہ ہے
[Al-Qalam:51]
[القلم:51]
Background & narration
Surah Al qalam 51
٠ وَاِنْ یَّکَادُ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا لَیُزْلِقُوْنَکَ بِاَبْصَارِھِمْ لَمَّا سَمِعُوا الذِّکْرَ وَیَقُوْلُوْنَ اِنَّہ لَمَجْنُوْنo ) ایک مرتبہ( اور وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا یقینًا قریب ہے کہ تجھے اپنی نظروں سے (گھور گھورکر)ضرور ہی پھسلا دیں جب وہ ذکر کو سنتے ہیں اور وہ کہتے ہیں کہ یقینًا یہ تو دیوانہ ہے۔ ]القلم:51[