وَلَوْلَا إِذْ دَخَلْتَ جَنَّتَكَ قُلْتَ مَا شَاءَ اللَّهُ لَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ إِن تَرَنِ أَنَا أَقَلَّ مِنكَ مَالًا وَوَلَدًا
If only you had said, upon entering your property, ‘This is what Allah has willed! There is no power except with Allah!’ Even though you see me inferior to you in wealth and offspring. (one time)
اور جب تو اپنے باغ میں داخل ہوا تو تُونے یہ کیوں نہ کہا کہ جو اللہ نے چاہا ،کچھ قوت نہیں مگر اللہ کی مدد سے، اگر تو مجھے دیکھتا ہے کہ میں مال اور اولاد میں تجھ سے کم تر ہوں
[Al-Kahf:39]
[الکھف:39]
Background & narration
Surah Kahf 39
٠ وَلَوْ لَآ اِذْ دَخَلْتَ جَنَّتَکَ قُلْتَ مَا شَآئَ اللّٰہُ لَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللّٰہِ جاِنْ تَرَنِ اَنَا اَقَلَّ مِنْکَ مَالًا وَّوَلَدًاo )ایک مرتبہ( اور جب تو اپنے باغ میں داخل ہوا تو تُونے یہ کیوں نہ کہا کہ جو اللہ نے چاہا ،کچھ قوت نہیں مگر اللہ کی مدد سے، اگر تو مجھے دیکھتا ہے کہ میں مال اور اولاد میں تجھ سے کم تر ہوں۔]الکھف:39[