اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُكَ الْعَافِیَةَ فِی الدُّنْیَا وَالْاٰخِرَةِ اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُكَ الْعَفْوَ وَالْعَافِیَةَ فِیْ دِیْنِیْ وَدُنْیَایَ وَاَهْلِیْ وَمَالِیْ اَللّٰهُمَّ اسْتُرْعَوْرَاتِیْ وَاٰمِنْ رَّوْعَاتِیْ، اَللّٰهُمَّ احْفَظْنِیْ مِنْ بَیْنِ یَدَیَّ وَمِنْ خَلْفِیْ وَعَنْ یَّمِیْنِیْ وَعَنْ شِمَالِیْ وَمِنْ فَوْقِیْ وَاَعُوْذُ بِعَظَمَتِكَ اَنْ اُغْتَالَ مِنْ تَحْتِیْ
O Allah! I ask You for well-being in this world and the Hereafter. O Allah! I ask You for forgiveness and well-being in my religion, my world, my family, and my wealth. O Allah! Cover my faults and grant me security. O Allah! Protect me from in front, behind, my right, my left, and above me, and I seek refuge in Your greatness from being taken from beneath me.
اے اللہ !بے شک میں آپ سے دنیا اور آخرت میں عافیت مانگتا ہوں، اے اللہ !بے شک میں آپ سے درگزر کا اور اپنے دین، دنیا ، اہل اور مال کی عافیت کا سوال کرتا ہوں، اے اللہ !میرے عیب ڈھانپ دے اور مجھے خوف سے امن دے۔ اے اللہ !میری حفاظت کر، میرے سامنے سے ،میرے پیچھے سے ،میرے دائیں سے ، میرے بائیں سے اور میرے اوپر سے اور میں پناہ چاہتا ہوں تیری عظمت کے ذریعے اس سے کہ میں نیچے سے ہلاک کیا جاؤں ۔
Musnad Ahmad: 4785
مسند أحمد:4785