Entrust all matters to Allah

تمام معاملات اللہ تعالیٰ کے سپرد کردیں

فَسَيَكْفِيكَهُمُ اللَّهُ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ۝

So Allah will soon be enough for you against them, and He is the All-Hearing, the All-Knowing.

پس عنقریب ان کے مقابلے میں اللہ آپ کو کافی ہو جائے گا اور وہ خوب سننے والا، خوب جاننے والا ہے۔

[Al-Baqarah:137]

[البقرة:137]

Found in