Call upon Allah with His beautiful names and attributesCall upon Allah with His beautiful names

Call upon Allah with His beautiful namesاللہ تعالیٰ کو اس کے خوب صورت ناموں کے ساتھ پکاریں

اَللّٰهُمَّ لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ الْمَنَّانُ بَدِیْعُ السَّمٰوَاتِ وَالْاَرْضِ ذَا الْجَلَالِ وَالْاِكَْرَامِ

اے اللہ! تیرے علاوہ کوئی معبود نہیں تو بہت ہی احسان کرنے والا، آسمانوں اور زمین کو پیدا کرنے والا ہے، (اے) بزرگی و عزت والے!

Jami` at-Tirmidhi: 3544

سنن الترمذی:3544

Found in