یَاحَیُّ یَاقَیُّوْمُ بِرَحْمَتِكَ اَسْتَغِیْثُ اَصْلِحْ لِیْ شَاْنِیْ كُلَّهُ وَلَا تَكَِلْنِیْ اِلٰی نَفْسِیْ طَرْفَةَ عَیْنٍ
O Ever-Living, O Sustainer, by Your mercy I seek help. Rectify all my affairs, and do not entrust me to myself even for the blink of an eye.
اے زندہ رہنے والے! اے قائم رہنے والے! تیری رحمت کے سبب سے میں فریاد کرتا ہوں کہ میرے سب کاموں کی اصلاح فرما دے اور پلک جھپکنے تک کے لیے بھی مجھے میرے نفس کے حوالے نہ کر۔
Sahih At-Targhib wat-Tarhib: 661
صحیح الترغیب والترھیب: 661