Call upon Allah with His beautiful names

اللہ تعالیٰ کو اس کے خوب صورت ناموں کے ساتھ پکاریں

یَابَدِیْعَ السَّمٰوٰتِ یَاحَیُّ یَا قَیُّوْمُ اِنِّیْ اَسْاَلُكَ

O Creator of the heavens! O Ever-Living, O Sustainer, indeed I ask You.

اے آسمانوں کو پیدا کرنے والے! اے زندہ، اے قائم رہنے والے! بے شک میں تجھ سے سوال کرتا ہوں۔

Sahih Al-Adab Al-Mufrad: 705

صحیح الادب المفرد: 705

Found in