Warding off Evil-Whisperings

وسوسوں سے نجات کے لئے

لَا اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ ×3 اَللّٰهُ اَكْبَرُ كَبِيرًا ×3

There is no god but Allah (repeated three times) Allah is the Greatest, infinitely Great.(repeated three times)

، اللہ کے سوا کوئی الٰہ نہیں, اللہ سب سے بڑا ہے بہت بڑا

[Sunan Abi Dawud:775]

[سنن أبی داود:775]

Background & narration

Abu Sa'id Al-Khudri (may Allah be pleased with him) narrates that when the Messenger of Allah (peace and blessings be upon him) stood for prayer at night, he would say the Takbir and then say: سُبْحَانَکَ اللّٰہُمَّ وَبِحَمْدِکَ وَتَبَارَکَ اسْمُکَ وَتَعَالٰی جَدُّکَ وَلَااِلٰہَ غَےْرُکَ لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ ×3 اَللّٰہُ اَکْبَرُ کَبِےْرًا ×3 Then he would say: اَعُوْذُ بِاللّٰہِ السَّمِیْعِ الْعَلِیْمِ مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِیْمِ مِنْ ھَمْزِہِ وَنَفْخِہِ وَنَفْثِہِ Sunan Abi Dawood: 775

ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ جب رات کو قیام فرماتے تو تکبیرکہتے پھر یوں کہتے: ٠ سُبْحَانَکَ اللّٰہُمَّ وَبِحَمْدِکَ وَتَبَارَکَ اسْمُکَ وَتَعَالٰی جَدُّکَ وَلَااِلٰہَ غَےْرُکَ، اے اللہ!پاک ہے تو اپنی تعریف کے ساتھ ،تیرا نام بڑا ہی بابرکت ہے،تیری شان بہت بلند ہے اور تیرے سوا کوئی الٰہ نہیں، ٠ لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ ، اللہ کے سوا کوئی الٰہ نہیں ( 3 بار) ٠ اَللّٰہُ اَکْبَرُ کَبِےْرًا ، اللہ سب سے بڑا ہے بہت بڑا (3 بار) پھر فر ماتے: ٠ اَعُوْذُ بِاللّٰہِ السَّمِیْعِ الْعَلِیْمِ مِنَ الشَّیْطَانِ الرَّجِیْمِ مِنْ ھَمْزِہِ وَنَفْخِہِ وَنَفْثِہِ۔ میں اﷲ کی پناہ لیتا ہوں، جو خوب سننے والا خوب جاننے والا ہے، شیطان مردود سے ، اس کی اکساہٹ ، اس کی پھونک اور اس کے وسوسے سے ۔ ]سنن أبی داود:775[

Found in