رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِیْمَ الصَّلٰوةِ وَمِنْ ذُرِّیَّتِیْ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَآءِ
My Rabb, make me an establisher of prayer, and from my descendants. Our Rabb, and accept my supplication
اے میرے رب! مجھے اور میری اولاد کو نماز قائم رکھنے والا بنا۔ اے ہمارے رب! میری دعا قبول فرما۔
(ابراہیم:40)