اللَّهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ أَنْتَ قَيِّمُ السَّمَوَاتِ وَالأَرْضِ وَمَنْ فِيهِنَّ وَلَكَ الْحَمْدُ، لَكَ مُلْكُ السَّمَوَاتِ وَالأَرْضِ وَمَنْ فِيهِنَّ، وَلَكَ الْحَمْدُ أَنْتَ نُورُ السَّمَوَاتِ وَالأَرْضِ، وَلَكَ الْحَمْدُ أَنْتَ الْحَقُّ، وَوَعْدُكَ الْحَقُّ، وَلِقَاؤُكَ حَقٌّ، وَقَوْلُكَ حَقٌّ، وَالْجَنَّةُ حَقٌّ، وَالنَّارُ حَقٌّ، وَالنَّبِيُّونَ حَقٌّ، وَمُحَمَّدٌ ﷺ حَقٌّ، وَالسَّاعَةُ حَقٌّ، اللَّهُمَّ لَكَ أَسْلَمْتُ، وَبِكَ آمَنْتُ وَعَلَيْكَ تَوَكَّلْتُ، وَإِلَيْكَ أَنَبْتُ، وَبِكَ خَاصَمْتُ، وَإِلَيْكَ حَاكَمْتُ، فَاغْفِرْ لِي مَا قَدَّمْتُ وَمَا أَخَّرْتُ، وَمَا أَسْرَرْتُ وَمَا أَعْلَنْتُ، أَنْتَ الْمُقَدِّمُ وَأَنْتَ الْمُؤَخِّرُ، لاَ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ
O Allah, praise is to You. You are the Light of the heavens and the earth and all that they contain. Praise is to You, Yours is dominionof the heavens and the earth. And praise is to You. You are the truth, Your promise is true, Your word is true, Your audience is true, Paradise is true, Hell is true, the Prophets are true, and Muhammad (peace and blessings be upon him) is true and the hour of judgement is true. O Allah, to you I have submitted and upon you I depend. I have believed in You and to you I turn in repentance. For Your sake I dispute and by Your standard I judge. Forgive me what I have sent before me and what I have left behind, what I have concealed and what I have declared. You are the One Who sends forth and You are the one who delay, there is none who has the right to be worshipped but You. You are my God, the is none who has the right to be worshipped but you.
اے اللہ !تیرے ہی لئے(سب) تعریف ہے، تو آسمانوں اور زمین اور ان کے درمیان جو چیزیں ہیں ان کو سنبھالنے والا ہے، اورتیرے ہی لئے (سب )تعریف ہے تیرے ہی لئے آسمانوں اور زمین اور ان کے درمیان (کی تمام چیزوں)کی بادشاہی ہے، اور تیرے ہی لئے( سب) تعریف ہے تو آسمانوں اور زمین کا نورہے، اور تیرے ہی لئے (سب) تعریف ہے تو حق ہے، تیرا وعدہ حق ہے، تیری ملاقات حق ہے تیرا قول حق ہے، جنت حق ہے، آگ حق ہے، انبیاء حق ہیں اور محمد ﷺحق ہیں اور قیامت حق ہے، اے میرے اللہ میں نے اپنا آپ تیرے سپرد کردیا اور میں تجھ پر ایمان لایا تجھی پر میں نے بھروسا کیا، تیری طرف میں متوجہ ہوا، تیری ہی مدد سے (مخالفین سے) میں نے جھگڑا کیا اور تجھی کو میں نے حکم بنایا، پس میرے( سب) گناہ بخش دے، جو میں نے پہلے کیے، بعد میں کیے، چھپ کر کیے اور ظاہراً کیے تو ہی آگےکرنے والا اور تو ہی پیچھے کرنے والا ہے، کوئی الہ نہیں مگر تو ہی یا (یہ کہا کہ) تیرے سوا کوئی معبود نہیں
[صحیح البخاری:1120]