Visiting the Sick

عیادت کے آداب

اَذْهِبِ الْبَاْسَ رَبَّ النَّاسِ وَ اشْفِ اَنْتَ الشَّافِیْ لَا شِفَاءَ اِلَّا شِفَاؤُكَ شِفَاءً لَّا یُغَادِرُ سَقَمًا

Adh-hibil ba’sa Rabban nāsi washfi antash shāfī la shifā’a illā shifā’uka shifā’a(n)l lā yughādiru saqaman.

O Lord of mankind! Remove the disease and bring about healing as You are the Healer. There is no healing but Your healing, a healing that leaves no ailment.

اے لوگو ں کے رب! تکلیف کو دور کر دے اور شفا عطا فرما، تو ہی شفا دینے والا ہے، تیری شفا کے سوا کوئی شفا نہیں، ایسی شفا جو بیماری کو باقی نہ چھوڑے ٭ مریض پر دایاں ہاتھ پھیرتے ہوئے پڑھیں خود کو بھی دم کر سکتے ہیں

Ṣaḥīḥ Muslim: 5707

صحیح مسلم: 5707

Background & narration

‘Ā’ishah (r.a) narrated that when one of us would be unwell, the Messenger of Allah (s.a.w) used to pass his right hand over the place of ailment and used to say, O Lord of mankind! Remove the disease and bring about healing as You are the Healer. There is no healing but Your healing, a healing that leaves no ailment. [Ṣaḥīḥ Muslim: 5707]

حضرت عائشه رضی الله عنہا سے روایت ہے که جب ہم میں سے کوئی بیمار ہوتا تو رسول الله صلی الله علیه وسلم اپنا دایاں ہاتھ اس پر پھیرتے پھر فرماتے اَذْھِبِ الْبَاْسَ رَبَّ النَّاسِ وَ اشْفِ اَنْتَ الشَّافِیْ لَا شِفَاءَ اِلَّا شِفَاؤُکَ شِفَاءً لَّا یُغَادِرُ سَقَمًا۔ اے لوگوں کے رب! تکلیف کو دور کر دے اور شفا عطا فرما، تو ہی شفا دینے والا ہے، تیری شفا کے سوا کوئی شفا نہیں، ایسی شفا جو بیماری کو باقی نه چھوڑے۔ (صحیح مسلم: 5707)

Found in