اَللّٰهُمَّ اغْفِرْلِیْ ذَنْبِیْ كُلَّهُ دِقَّهُ وَ جِلَّهُ وَ اَوَّلَهُ وَ آخِرَهُ وَ عَلَانِیَتَهُ وَسِرَّهُ
Allāhummaghfirli dha(n)mbī kullahu diqqahu wa jillahu wa awwalahu wa ākhirahu wa ‘alāniyatahu wa sirrahu.
O Allah, Forgive me all my sins, small and great, first and last, open and secret. * In Sajdah (prostration)
اے اللہ! میرے تھوڑے اور زیادہ، پہلے اور پچھلے، ظاہری اور چھپے ہوئے سب گناہ بخش دے ٭ سجدہ میں
Ṣaḥīḥ Muslim: 1084
صحیح مسلم: 1084
Background & narration
Abū Hurairah (r.a) reported, the Messenger of Allah (s.a.w) used to say in his prostration: O Allah, Forgive me all my sins, small and great, first and last, open and secret. [Ṣaḥīḥ Muslim: 1084]
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سجدہ میں یہ دعا کرتے اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ ذَنْبِیْ کُلَّهُ دِقَّهُ وَ جِلَّهُ وَ اَوَّلَهُ وَ آخِرَهُ وَ عَلَانِیَتَهُ وَسِرَّهُ۔ اے اللہ! میرے تھوڑے اور زیادہ، پہلے اور پچھلے، ظاہری اور چھپے ہوئے سب گناہ بخش دے۔ (صحیح مسلم: 1084)