اَللّٰهُمَّ اغْفِرْلِیْ خَطِیْئَتِیْ وَ جَهْلِیْ وَ اِسْرَافِیْ فِیْ اَمْرِیْ وَ مَا اَنْتَ اَعْلَمُ بِهِ مِنِّیْ، اَللّٰهُمَّ اغْفِرْلِیْ هَزْلِیْ وَ جِدِّیْ وَ خَطَئِیْ وَ عَمْدِیْ وَ كُلُّ ذٰلِكَ عِنْدِیْ
Allāhummaghfirlī khaṭī’atī wa jahlī wa isrāfī fī amrī wa mā anta a‘lamu bihī minnī, allāhummaghfirlī hazlī wa jiddī wa khaṭa’ī wa ‘amdī wa kullu dhālika ‘indī
O Allah, forgive my faults, my ignorance and my excess in my affairs, You are better aware of my faults than myself. O Allah, forgive my faults which I committed in fun or in seriousness, inadvertently or deliberately and all of these (attributes) are within me.
اے الله! بخش دے میری خطا، میری جہالت، میرے کام میں میری ز یادتی اور وه جس کے بارے میں تو مجھ سے زیادہ جانتا ہے، اے الله! ہنسی مذاق میں، سنجیدگی میں، بھول کر اور جان بوجھ کر کیے ہوئے میرے گناه بخش دے اور یه سب میرے اندر ہیں
Ṣaḥīḥ Bukhārī: 6399
صحیح البخاری: 6399
Background & narration
Abū Mūsa Al-Ash‘arī (r.a) narrated that the Messenger of Allah (s.a.w) used to supplicate, O Allah, forgive my faults, my ignorance and my excess in my affairs, You are better aware of my faults than myself. O Allah, forgive my faults which I committed in fun or in seriousness, inadvertently or deliberately and all of these (attributes) are within me. [Ṣaḥīḥ Bukhārī: 6399]
حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی الله عنه روایت کرتے ہیں که نبی صلی الله علیه وسلم دعا کیا کرتے تھے: اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ خَطِیْئَتِیْ وَ جَھْلِیْ وَ اِسْرَافِیْ فِیْ اَمْرِیْ وَ مَا اَنْتَ اَعْلَمُ بِهِ مِنِّیْ، اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ ھَزْلِیْ وَ جِدِّیْ وَ خَطَئِیْ وَ عَمْدِیْ وَ کُلُّ ذٰلِکَ عِنْدِیْ۔ اے الله! بخش دے میری خطا، میری جہالت، میرے کام میں میری ز یادتی اور وه جس کے بارے میں تو مجھ سے زیادہ جانتا ہے، اے الله! ہنسی مذاق میں، سنجیدگی میں، بھول کر اور جان بوجھ کر کیے ہوئے میرے گناه بخش دے اور یه سب میرے اندر ہیں۔ (صحیح البخاری: 6399)