اِقْتَرَبَ لِلنَّاسِ حِسَابُهُمْ وَهُمْ فِیْ غَفْلَةٍ مُّعْرِضُوْنَ ۟ۚاِقۡتَرَبَ لِلنَّاسِ حِسَابُهُمۡ وَهُمۡ فِىۡ غَفۡلَةٍ مُّعۡرِضُوۡنَۚ
لوگوں کا حساب (اعمال کا وقت) نزدیک آپہنچا ہے اور وہ غفلت میں (پڑے اس سے) منہ پھیر رہے ہیں
Tafseer of 21:1
1- قیامت کے دن لوگوں کے اعمال کا حساب ان کے قریب آگیا ہے جبکہ وہ غفلت میں پڑے آخرت سے منہ پھیرے ہوئے ہیں کیونکہ وہ اس کے بجائے دنیا میں مشغول اور مگن ہیں۔