قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِ ۟ۙقُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِ
کہو کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں
Tafseer of 114:1
1- اے رسول! کہہ دیں: میں لوگوں کے رب کی حفاظت میں آتا ہوں اور اس کی پناہ مانگتا ہوں۔
Mankind · Meccan · 6 ayahs · 1 ruku
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِ ۟ۙقُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِ
کہو کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں
1- اے رسول! کہہ دیں: میں لوگوں کے رب کی حفاظت میں آتا ہوں اور اس کی پناہ مانگتا ہوں۔
مَلِكِ النَّاسِ ۟ۙمَلِكِ النَّاسِۙ
(یعنی) لوگوں کے حقیقی بادشاہ کی
2- جو لوگوں کا مالک ہے، ان کے امور میں جیسے چاہے رد و بدل کرتا ہے۔ اس کے سوا ان کا کوئی مالک نہیں۔
اِلٰهِ النَّاسِ ۟ۙاِلٰهِ النَّاسِۙ
لوگوں کے معبود برحق کی
3- وہی ان کا معبود برحق ہے۔ اس کے سوا ان کا کوئی سچا معبود نہیں۔
مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ ۙ۬— الْخَنَّاسِ ۟مِنۡ شَرِّ الۡوَسۡوَاسِ ۙ الۡخَـنَّاسِ
(شیطان) وسوسہ انداز کی برائی سے جو (خدا کا نام سن کر) پیچھے ہٹ جاتا ہے
4- شیطان کے شر سے پناہ مانگتا ہوں جو انسان کو اس وقت وسوسے ڈالتاہے جب وہ اللہ کے ذکر سے غافل ہو اور جب انسان اس کا ذکر کرے تو شیطان پیچھے ہٹ جاتا ہے۔
الَّذِیْ یُوَسْوِسُ فِیْ صُدُوْرِ النَّاسِ ۟ۙالَّذِىۡ يُوَسۡوِسُ فِىۡ صُدُوۡرِ النَّاسِۙ
جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے
5- وہ اپنے وسوسے لوگوں کے دلوں میں ڈالتا ہے۔
مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ ۟۠مِنَ الۡجِنَّةِ وَالنَّاسِ
وہ جنّات میں سے (ہو) یا انسانوں میں سے
6- اور وہ انسانوں میں سے بھی ہوتا ہے جس طرح جنوں میں سے ہوتا ہے۔