قُلْ یٰۤاَیُّهَا الْكٰفِرُوْنَ ۟ۙقُلْ يٰٓاَيُّهَا الْكٰفِرُوْنَ
(اے پیغمبر ان منکران اسلام سے) کہہ دو کہ اے کافرو!
Tafseer of 109:1
1- اے رسول! کہہ دیں: اے اللہ کے ساتھ کفر کرنے والو!
The Disbelievers · Meccan · 6 ayahs · 1 ruku
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
قُلْ یٰۤاَیُّهَا الْكٰفِرُوْنَ ۟ۙقُلْ يٰٓاَيُّهَا الْكٰفِرُوْنَ
(اے پیغمبر ان منکران اسلام سے) کہہ دو کہ اے کافرو!
1- اے رسول! کہہ دیں: اے اللہ کے ساتھ کفر کرنے والو!
لَاۤ اَعْبُدُ مَا تَعْبُدُوْنَ ۟ۙلَاۤ اَعْبُدُ مَا تَعْبُدُوْنَ
جن (بتوں) کو تم پوچتے ہو ان کو میں نہیں پوجتا
2- میں حال اور مستقبل کسی دور میں ان بتوں کی عبادت نہیں کروں گا جن کی تم عبادت کرتے ہو۔
وَلَاۤ اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَ مَاۤ اَعْبُدُ ۟ۚوَلَاۤ اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَ مَاۤ اَعْبُدُ
اور جس (خدا) کی میں عبادت کرتا ہوں اس کی تم عبادت نہیں کرتے
3- نہ تم اس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی عبادت میں کرتا ہوں اور وہ ہے ایک اللہ۔
وَلَاۤ اَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدْتُّمْ ۟ۙوَلَاۤ اَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدْتُّمْ
اور (میں پھر کہتا ہوں کہ) جن کی تم پرستش کرتے ہوں ان کی میں پرستش کرنے والا نہیں ہوں
4- اور نہ میں ان کی عبادت کرنے والا ہوں جن بتوں کی تم عبادت کرتے ہو۔
وَلَاۤ اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَ مَاۤ اَعْبُدُ ۟ؕوَلَاۤ اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَ مَاۤ اَعْبُدُ
اور نہ تم اس کی بندگی کرنے والے (معلوم ہوتے) ہو جس کی میں بندگی کرتا ہوں
لَكُمْ دِیْنُكُمْ وَلِیَ دِیْنِ ۟۠لَكُمْ دِيْنُكُمْ وَلِيَ دِيْنِ
تم اپنے دین پر میں اپنے دین پر
5- اور نہ تم اس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی میں عبادت کرتا ہوں اور وہ ہے ایک اللہ۔