یٰۤاَیُّهَا الْمُدَّثِّرُ ۟ۙيٰۤاَيُّهَا الۡمُدَّثِّرُ
اے (محمدﷺ) جو کپڑا لپیٹے پڑے ہو
Tafseer of 74:1
O you who is enshrouded with his clothes (the Prophet صلى الله عليه وسلم).
The Cloaked One · Meccan · 56 ayahs · 2 rukus
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
یٰۤاَیُّهَا الْمُدَّثِّرُ ۟ۙيٰۤاَيُّهَا الۡمُدَّثِّرُ
اے (محمدﷺ) جو کپڑا لپیٹے پڑے ہو
O you who is enshrouded with his clothes (the Prophet صلى الله عليه وسلم).
قُمْ فَاَنْذِرْ ۟قُمۡ فَاَنۡذِرۡ
اُٹھو اور ہدایت کرو
Get up and instill fear with regards to Allah's punishment.
وَرَبَّكَ فَكَبِّرْ ۟وَرَبَّكَ فَكَبِّرۡ
اور اپنے پروردگار کی بڑائی کرو
And aggrandize your Lord.
وَثِیَابَكَ فَطَهِّرْ ۟وَثِيَابَكَ فَطَهِّرۡ
اور اپنے کپڑوں کو پاک رکھو
And purify yourself from sins and your clothes from impurities.
وَالرُّجْزَ فَاهْجُرْ ۟وَالرُّجۡزَ فَاهۡجُرۡ
اور ناپاکی سے دور رہو
And stay away from the worship of idols.
وَلَا تَمْنُنْ تَسْتَكْثِرُ ۟وَلَا تَمۡنُنۡ تَسۡتَكۡثِرُ
اور (اس نیت سے) احسان نہ کرو کہ اس سے زیادہ کے طالب ہو
And do not vainly recount what you have done for your Lord by considering your good deeds to be much.
وَلِرَبِّكَ فَاصْبِرْ ۟ؕوَ لِرَبِّكَ فَاصۡبِرۡؕ
اور اپنے پروردگار کے لئے صبر کرو
And be patient, for Allah's sake, upon whatever harm you face.
فَاِذَا نُقِرَ فِی النَّاقُوْرِ ۟ۙفَاِذَا نُقِرَ فِى النَّاقُوۡرِۙ
جب صور پھونکا جائے گا
So when the second blowing is blown into the horn,
فَذٰلِكَ یَوْمَىِٕذٍ یَّوْمٌ عَسِیْرٌ ۟ۙفَذٰلِكَ يَوۡمَئِذٍ يَّوۡمٌ عَسِيۡرٌۙ
وہ دن کا مشکل دن ہوگا
Then that day is a difficult one,
عَلَی الْكٰفِرِیْنَ غَیْرُ یَسِیْرٍ ۟عَلَى الۡكٰفِرِيۡنَ غَيۡرُ يَسِيۡرٍ
(یعنی) کافروں پر آسان نہ ہوگا
Not easy upon the disbelievers in Allah and his messengers.
ذَرْنِیْ وَمَنْ خَلَقْتُ وَحِیْدًا ۟ۙذَرۡنِىۡ وَمَنۡ خَلَقۡتُ وَحِيۡدًا
ہمیں اس شخص سے سمجھ لینے دو جس کو ہم نے اکیلا پیدا کیا
Leave me, O Messenger, and whom I created alone in his mother's stomach without wealth or child (referring to al-Waleed bin al-Mughirah).
وَّجَعَلْتُ لَهٗ مَالًا مَّمْدُوْدًا ۟ۙوَّجَعَلۡتُ لَهٗ مَالًا مَّمۡدُوۡدًا
اور مال کثیر دیا
I produced abundant wealth for him.
وَّبَنِیْنَ شُهُوْدًا ۟ۙوَّبَنِيۡنَ شُهُوۡدًا
اور (ہر وقت اس کے پاس) حاضر رہنے والے بیٹے دیئے
I made sons for him, present with him, and witnessing gatherings with him. They do not separate from him for travel due to the abundance of his wealth.
وَّمَهَّدْتُّ لَهٗ تَمْهِیْدًا ۟ۙوَّمَهَّدتُّ لَهٗ تَمۡهِيۡدًا
اور ہر طرح کے سامان میں وسعت دی
I extended his life, provision, and offspring for him.
ثُمَّ یَطْمَعُ اَنْ اَزِیْدَ ۟ۗۙثُمَّ يَطۡمَعُ اَنۡ اَزِيۡدَ
ابھی خواہش رکھتا ہے کہ اور زیادہ دیں
Then, while disbelieving in Me, he craves that I give him more after what I have given him from all that.
كَلَّا ؕ— اِنَّهٗ كَانَ لِاٰیٰتِنَا عَنِیْدًا ۟ؕكَلَّا ؕ اِنَّهٗ كَانَ لِاٰيٰتِنَا عَنِيۡدًا
ایسا ہرگز نہیں ہوگا۔ یہ ہماری آیتیں کا دشمن رہا ہے
The matter is not as he imagined. Indeed, he opposed Our verses revealed to Our Messenger, rejecting them.
سَاُرْهِقُهٗ صَعُوْدًا ۟ؕسَاُرۡهِقُهٗ صَعُوۡدًا
ہم اسے صعود پر چڑھائیں گے
I will task him with a burden from the torment that he will be unable to bear.
اِنَّهٗ فَكَّرَ وَقَدَّرَ ۟ۙاِنَّهٗ فَكَّرَ وَقَدَّرَۙ
اس نے فکر کیا اور تجویز کی
Indeed, this disbeliever, whom I bestowed upon with those bounties, thought over what he would say about the Quran to invalidate it, and he determined that within himself.
فَقُتِلَ كَیْفَ قَدَّرَ ۟ۙفَقُتِلَ كَيۡفَ قَدَّرَۙ
یہ مارا جائے اس نے کیسی تجویز کی
So cursed and tormented is he, how he determined.
ثُمَّ قُتِلَ كَیْفَ قَدَّرَ ۟ۙثُمَّ قُتِلَ كَيۡفَ قَدَّرَۙ
پھر یہ مارا جائے اس نے کیسی تجویز کی
Again, cursed and tormented is he, how he determined.
ثُمَّ نَظَرَ ۟ۙثُمَّ نَظَرَۙ
پھر تامل کیا
Then he reevaluated and pondered what he would say.
ثُمَّ عَبَسَ وَبَسَرَ ۟ۙثُمَّ عَبَسَ وَبَسَرَۙ
پھر تیوری چڑھائی اور منہ بگاڑ لیا
Then his face frowned and wrinkled when he did not find what to criticize the Quran with.
ثُمَّ اَدْبَرَ وَاسْتَكْبَرَ ۟ۙثُمَّ اَدۡبَرَ وَاسۡتَكۡبَرَۙ
پھر پشت پھیر کر چلا اور (قبول حق سے) غرور کیا
Then he turned away from faith and became arrogantly stubborn from following the Prophet صلى الله عليه وسلم.
فَقَالَ اِنْ هٰذَاۤ اِلَّا سِحْرٌ یُّؤْثَرُ ۟ۙفَقَالَ اِنۡ هٰذَاۤ اِلَّا سِحۡرٌ يُّؤۡثَرُۙ
پھر کہنے لگا کہ یہ تو جادو ہے جو (اگلوں سے) منتقل ہوتا آیا ہے
Then he said: This, what Muhammad brought, is not the speech of Allah. Rather, it is sorcery he narrates from others.
اِنْ هٰذَاۤ اِلَّا قَوْلُ الْبَشَرِ ۟ؕاِنۡ هٰذَاۤ اِلَّا قَوۡلُ الۡبَشَرِؕ
(پھر بولا) یہ (خدا کا کلام نہیں بلکہ) بشر کا کلام ہے
This is not the speech of Allah. Rather, it is the speech of humans.
سَاُصْلِیْهِ سَقَرَ ۟سَاُصۡلِيۡهِ سَقَرَ
ہم عنقریب اس کو سقر میں داخل کریں گے
I will put this disbeliever into a level from the levels of the Fire, which is Saqar. He will suffer its heat.
وَمَاۤ اَدْرٰىكَ مَا سَقَرُ ۟ؕوَمَاۤ اَدۡرٰٮكَ مَا سَقَرُؕ
اور تم کیا سمجھے کہ سقر کیا ہے؟
And what will inform you, O Muhammad, what Saqar is?!
لَا تُبْقِیْ وَلَا تَذَرُ ۟ۚلَا تُبۡقِىۡ وَ لَا تَذَرُۚ
(وہ آگ ہے کہ) نہ باقی رکھے گی اور نہ چھوڑے گی
It doesn't leave anything from those tormented in it except that it comes upon it and does not let it go. Then it returns to as it was, then it [Saqar] comes upon it, and so on, again and again.
لَوَّاحَةٌ لِّلْبَشَرِ ۟ۚۖلَـوَّاحَةٌ لِّلۡبَشَرِۖۚ
اور بدن جھلس کر سیاہ کردے گی
Extreme in burning and altering skin.
عَلَیْهَا تِسْعَةَ عَشَرَ ۟ؕعَلَيۡهَا تِسۡعَةَ عَشَرَؕ
اس پر اُنیس داروغہ ہیں
Upon it are nineteen angels, and they are its guards.
وَمَا جَعَلْنَاۤ اَصْحٰبَ النَّارِ اِلَّا مَلٰٓىِٕكَةً ۪— وَّمَا جَعَلْنَا عِدَّتَهُمْ اِلَّا فِتْنَةً لِّلَّذِیْنَ كَفَرُوْا ۙ— لِیَسْتَیْقِنَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ وَیَزْدَادَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِیْمَانًا وَّلَا یَرْتَابَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ وَالْمُؤْمِنُوْنَ ۙ— وَلِیَقُوْلَ الَّذِیْنَ فِیْ قُلُوْبِهِمْ مَّرَضٌ وَّالْكٰفِرُوْنَ مَاذَاۤ اَرَادَ اللّٰهُ بِهٰذَا مَثَلًا ؕ— كَذٰلِكَ یُضِلُّ اللّٰهُ مَنْ یَّشَآءُ وَیَهْدِیْ مَنْ یَّشَآءُ ؕ— وَمَا یَعْلَمُ جُنُوْدَ رَبِّكَ اِلَّا هُوَ ؕ— وَمَا هِیَ اِلَّا ذِكْرٰی لِلْبَشَرِ ۟۠وَمَا جَعَلۡنَاۤ اَصۡحٰبَ النَّارِ اِلَّا مَلٰٓئِكَةً ۖوَّمَا جَعَلۡنَا عِدَّتَهُمۡ اِلَّا فِتۡنَةً لِّلَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا ۙ لِيَسۡتَيۡقِنَ الَّذِيۡنَ اُوۡتُوا الۡكِتٰبَ وَيَزۡدَادَ الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِيۡمَانًا وَّلَا يَرۡتَابَ الَّذِيۡنَ اُوۡتُوا الۡكِتٰبَ وَالۡمُؤۡمِنُوۡنَۙ وَلِيَقُوۡلَ الَّذِيۡنَ فِىۡ قُلُوۡبِهِمۡ مَّرَضٌ وَّالۡكٰفِرُوۡنَ مَاذَاۤ اَرَادَ اللّٰهُ بِهٰذَا مَثَلًا ؕ كَذٰلِكَ يُضِلُّ اللّٰهُ مَنۡ يَّشَآءُ وَيَهۡدِىۡ مَنۡ يَّشَآءُ ؕ وَمَا يَعۡلَمُ جُنُوۡدَ رَبِّكَ اِلَّا هُوَ ؕ وَمَا هِىَ اِلَّا ذِكۡرٰى لِلۡبَشَرِ
اور ہم نے دوزخ کے داروغہ فرشتے بنائے ہیں۔ اور ان کا شمار کافروں کی آزمائش کے لئے مقرر کیا ہے (اور) اس لئے کہ اہل کتاب یقین کریں اور مومنوں کا ایمان اور زیادہ ہو اور اہل کتاب اور مومن شک نہ لائیں۔ اور اس لئے کہ جن لوگوں کے دلوں میں (نفاق کا) مرض ہے اور (جو) کافر (ہیں) کہیں کہ اس مثال (کے بیان کرنے) سے خدا کا مقصد کیا ہے؟ اسی طرح خدا جس کو چاہتا ہے گمراہ کرتا ہے اور جس کو چاہتا ہے ہدایت کرتا ہے اور تمہارے پروردگار کے لشکروں کو اس کے سوا کوئی نہیں جانتا۔ اور یہ تو بنی آدم کے لئے نصیحت ہے
كَلَّا وَالْقَمَرِ ۟ۙكَلَّا وَالۡقَمَرِ
ہاں ہاں (ہمیں) چاند کی قسم
وَالَّیْلِ اِذْ اَدْبَرَ ۟ۙوَالَّيۡلِ اِذۡ اَدۡبَرَۙ
اور رات کی جب پیٹھ پھیرنے لگے
وَالصُّبْحِ اِذَاۤ اَسْفَرَ ۟ۙوَالصُّبۡحِ اِذَاۤ اَسۡفَرَۙ
اور صبح کی جب روشن ہو
اِنَّهَا لَاِحْدَی الْكُبَرِ ۟ۙاِنَّهَا لَاِحۡدَى الۡكُبَرِۙ
کہ وہ (آگ) ایک بہت بڑی (آفت) ہے
نَذِیْرًا لِّلْبَشَرِ ۟ۙنَذِيۡرًا لِّلۡبَشَرِۙ
(اور) بنی آدم کے لئے مؤجب خوف
لِمَنْ شَآءَ مِنْكُمْ اَنْ یَّتَقَدَّمَ اَوْ یَتَاَخَّرَ ۟ؕلِمَنۡ شَآءَ مِنۡكُمۡ اَنۡ يَّتَقَدَّمَ اَوۡ يَتَاَخَّرَؕ
جو تم میں سے آگے بڑھنا چاہے یا پیچھے رہنا چاہے
كُلُّ نَفْسٍ بِمَا كَسَبَتْ رَهِیْنَةٌ ۟ۙكُلُّ نَفۡسٍ ۢ بِمَا كَسَبَتۡ رَهِيۡنَةٌ
ہر شخص اپنے اعمال کے بدلے گرو ہے
اِلَّاۤ اَصْحٰبَ الْیَمِیْنِ ۟ؕۛاِلَّاۤ اَصۡحٰبَ الۡيَمِيۡنِۛ
مگر داہنی طرف والے (نیک لوگ)
فِیْ جَنّٰتٍ ۛ۫— یَتَسَآءَلُوْنَ ۟ۙفِىۡ جَنّٰتٍ ۛ يَتَسَآءَلُوۡنَۙ
(کہ) وہ باغہائے بہشت میں (ہوں گے اور) پوچھتے ہوں گے
عَنِ الْمُجْرِمِیْنَ ۟ۙعَنِ الۡمُجۡرِمِيۡنَۙ
(یعنی آگ میں جلنے والے) گنہگاروں سے
مَا سَلَكَكُمْ فِیْ سَقَرَ ۟مَا سَلَـكَكُمۡ فِىۡ سَقَرَ
کہ تم دوزخ میں کیوں پڑے؟
قَالُوْا لَمْ نَكُ مِنَ الْمُصَلِّیْنَ ۟ۙقَالُوۡا لَمۡ نَكُ مِنَ الۡمُصَلِّيۡنَۙ
وہ جواب دیں گے کہ ہم نماز نہیں پڑھتے تھے
وَلَمْ نَكُ نُطْعِمُ الْمِسْكِیْنَ ۟ۙوَلَمۡ نَكُ نُطۡعِمُ الۡمِسۡكِيۡنَۙ
اور نہ فقیروں کو کھانا کھلاتے تھے
وَكُنَّا نَخُوْضُ مَعَ الْخَآىِٕضِیْنَ ۟ۙوَكُنَّا نَخُوۡضُ مَعَ الۡخَـآئِضِيۡنَۙ
اور اہل باطل کے ساتھ مل کر (حق سے) انکار کرتے تھے
وَكُنَّا نُكَذِّبُ بِیَوْمِ الدِّیْنِ ۟ۙوَ كُنَّا نُكَذِّبُ بِيَوۡمِ الدِّيۡنِۙ
اور روز جزا کو جھٹلاتے تھے
حَتّٰۤی اَتٰىنَا الْیَقِیْنُ ۟ؕحَتّٰٓى اَتٰٮنَا الۡيَقِيۡنُؕ
یہاں تک کہ ہمیں موت آگئی
فَمَا تَنْفَعُهُمْ شَفَاعَةُ الشّٰفِعِیْنَ ۟ؕفَمَا تَنۡفَعُهُمۡ شَفَاعَةُ الشّٰفِعِيۡنَؕ
(تو اس حال میں) سفارش کرنے والوں کی سفارش ان کے حق میں کچھ فائدہ نہ دے گی
فَمَا لَهُمْ عَنِ التَّذْكِرَةِ مُعْرِضِیْنَ ۟ۙفَمَا لَهُمۡ عَنِ التَّذۡكِرَةِ مُعۡرِضِيۡنَۙ
ان کو کیا ہوا ہے کہ نصیحت سے روگرداں ہو رہے ہیں
كَاَنَّهُمْ حُمُرٌ مُّسْتَنْفِرَةٌ ۟ۙكَاَنَّهُمۡ حُمُرٌ مُّسۡتَنۡفِرَةٌ
گویا گدھے ہیں کہ بدک جاتے ہیں
فَرَّتْ مِنْ قَسْوَرَةٍ ۟ؕفَرَّتۡ مِنۡ قَسۡوَرَةٍ
(یعنی) شیر سے ڈر کر بھاگ جاتے ہیں
بَلْ یُرِیْدُ كُلُّ امْرِئٍ مِّنْهُمْ اَنْ یُّؤْتٰی صُحُفًا مُّنَشَّرَةً ۟ۙبَلۡ يُرِيۡدُ كُلُّ امۡرِىٴٍ مِّنۡهُمۡ اَنۡ يُّؤۡتٰى صُحُفًا مُّنَشَّرَةً
اصل یہ ہے کہ ان میں سے ہر شخص یہ چاہتا ہے کہ اس کے پاس کھلی ہوئی کتاب آئے
كَلَّا ؕ— بَلْ لَّا یَخَافُوْنَ الْاٰخِرَةَ ۟ؕكَلَّا ؕ بَلۡ لَّا يَخَافُوۡنَ الۡاٰخِرَةَ
ایسا ہرگز نہیں ہوگا۔ حقیقت یہ ہے کہ ان کو آخرت کا خوف ہی نہیں
كَلَّاۤ اِنَّهٗ تَذْكِرَةٌ ۟ۚكَلَّاۤ اِنَّهٗ تَذۡكِرَةٌ
کچھ شک نہیں کہ یہ نصیحت ہے
فَمَنْ شَآءَ ذَكَرَهٗ ۟ؕفَمَنۡ شَآءَ ذَكَرَهٗ
تو جو چاہے اسے یاد رکھے
وَمَا یَذْكُرُوْنَ اِلَّاۤ اَنْ یَّشَآءَ اللّٰهُ ؕ— هُوَ اَهْلُ التَّقْوٰی وَاَهْلُ الْمَغْفِرَةِ ۟۠وَمَا يَذۡكُرُوۡنَ اِلَّاۤ اَنۡ يَّشَآءَ اللّٰهُ ؕ هُوَ اَهۡلُ التَّقۡوٰى وَاَهۡلُ الۡمَغۡفِرَةِ
اور یاد بھی تب ہی رکھیں گے جب خدا چاہے۔ وہی ڈرنے کے لائق اور بخشش کا مالک ہے