80. Surah Abasa
عبسHe frowned · 42 ayahsتفسیرِ ماجدی
وَ وُجُوْهٌ یَّوْمَئِذٍ عَلَیْهَا غَبَرَةٌۙ Open ayah 80:40 in the Quran reader
اور (بہت سے) چہروں پر اس روز سیاہی ہوگی ،
تَرْهَقُهَا قَتَرَةٌؕ Open ayah 80:41 in the Quran reader
ان پر کدورت ہوگی،15۔
15۔ چہروں پر سیاہی اثر ہوگا کفر کا، اور چہروں پر کدورت علامت ہوگی غمنا کی اور بدانجامی کی۔
اُولٰٓئِكَ هُمُ الْكَفَرَةُ الْفَجَرَةُ۠ Open ayah 80:42 in the Quran reader
یہی لوگ تو ہیں کافر فاجر،16۔
16۔ (آیت) ” الکفرۃ “۔ کفر سے اشارہ ہوگیا ان لوگوں کے فساد عقائد کی جانب۔ (آیت) ” الفجرۃ “۔ فجور سے اشارہ ہوگیا ان لوگوں کے فساد اعمال کی جانب۔