اِذَا زُلْزِلَتِ الْاَرْضُ زِلْزَالَهَا ۟ۙاِذَا زُلۡزِلَتِ الۡاَرۡضُ زِلۡزَالَهَا
جب زمین تھرتھرادی جائے(ف۲) جیسا اس کا تھرتھرانا ٹھہرا ہے(ف۳)
— خزائن العرفان
Tafseer of 99:1
(ف 2) قیامت قائم ہونے کے نزدیک یا روزِ قیامت ۔
(ف 3) اور زمین پر کوئی درخت ، کوئی عمارت ، کوئی پہاڑ باقی نہ رہے ، ہر چیز ٹوٹ پھوٹ جائے ۔