الٓمّٓ ۟ۚالٓمّٓ
الٓمٓ
تَنْزِیْلُ الْكِتٰبِ لَا رَیْبَ فِیْهِ مِنْ رَّبِّ الْعٰلَمِیْنَ ۟ؕتَنۡزِيۡلُ الۡكِتٰبِ لَا رَيۡبَ فِيۡهِ مِنۡ رَّبِّ الۡعٰلَمِيۡنَؕ
کتاب کا اُتارنا (ف۲) بےشک پروردگارِ عالم کی طرف سے ہے
— خزائن العرفان
Tafseer of 32:1–2
(ف 2) یعنی قرآنِ کریم کا معجزہ کرکے اس طرح کہ اس کے مثل ایک سورت یا چھوٹی سی عبارت بنانے سے تمام فصحاء و بلغاء عاجز رہ گئے ۔