80. Surah Abasa
عبسHe frowned · 42 ayahsتفسیرِ بغوی
تَرْهَقُهَا قَتَرَةٌؕ Open ayah 80:41 in the Quran reader
اور کتنے منہ ہوں گے جن پر گرج پڑ رہی ہوگی
40 ۔” ووجوہ یومئذ علیھا غبرۃ “ سیاہی اور مصیبت اس کی وجہ سے جو وہ غم اور پریشانیوں کا مشاہدہ کریں گے ۔
اُولٰٓئِكَ هُمُ الْكَفَرَةُ الْفَجَرَةُ۠ Open ayah 80:42 in the Quran reader
(اور) سیاہی چڑھ رہی ہوگی
41 ۔” ترھقھا قترۃ “ اس پر بلند ہوگی اور اس کو ڈھانپ لے گی تاریکی اور گرہن۔ ابن عباس ؓ فرماتے ہیں اس کو ذلت ڈھانپ لے گی۔ ابن زید (رح) فرماتے ہیں ” الغبرۃ اور القترۃ “ کے درمیان فرق ہے کہ قترہ وہ غبار جو بلند ہو اور آسمان کو جاملے اور غبرۃ جو نیچے زمین میں ہو۔