76. Surah Al-Insaan
الانسانMan · 31 ayahsاشرف الحواشی
هَلْ اَتٰى عَلَى الْاِنْسَانِ حِیْنٌ مِّنَ الدَّهْرِ لَمْ یَكُنْ شَیْئًا مَّذْكُوْرًا Open ayah 76:1 in the Quran reader
آدمی پر ایسا وقت بھی زمانے میں گذر چکا ہے جب وہ کوئی چیز نہ تھا کو ذکر کریں2
اِنَّا خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ مِنْ نُّطْفَةٍ اَمْشَاجٍ١ۖۗ نَّبْتَلِیْهِ فَجَعَلْنٰهُ سَمِیْعًۢا بَصِیْرًا Open ayah 76:2 in the Quran reader
ہم نے آدمی کو عورت مرد کے پہلے ہوئے نطفے سے پیدا کیا اس کو آزمانے کے لئے3 اور اس کو سننا دیکھتا بنایا
اِنَّا هَدَیْنٰهُ السَّبِیْلَ اِمَّا شَاكِرًا وَّ اِمَّا كَفُوْرًا Open ayah 76:3 in the Quran reader
ہم ہی نے اس کو رستہ دکھلایا یا تو وہ شکر گذارے مومن یا ناشکرا (ف 4) کافر
اِنَّاۤ اَعْتَدْنَا لِلْكٰفِرِیْنَ سَلٰسِلَاۡ وَ اَغْلٰلًا وَّ سَعِیْرًا Open ayah 76:4 in the Quran reader
ہم ہی نے کافروں کیلئے (آخرت میں) زنجیریں اور طوق اور دہکتی آگ یہ سب چیزیں تیار کر رکھی ہیں
اِنَّ الْاَبْرَارَ یَشْرَبُوْنَ مِنْ كَاْسٍ كَانَ مِزَاجُهَا كَافُوْرًاۚ Open ayah 76:5 in the Quran reader
جو لوگ نیک ہیں وہ (آخرت میں) ایسے شراب کا جام پئیں گے جس میں کافور ملا ہوگا5
عَیْنًا یَّشْرَبُ بِهَا عِبَادُ اللّٰهِ یُفَجِّرُوْنَهَا تَفْجِیْرًا Open ayah 76:6 in the Quran reader
کا فور ایک چشمہ ہے (بہشت میں) جس میں سے اللہ تعالیٰ کے (نیک) بندے پنیں گے اس کو خوب بہائیں گے6
یُوْفُوْنَ بِالنَّذْرِ وَ یَخَافُوْنَ یَوْمًا كَانَ شَرُّهٗ مُسْتَطِیْرًا Open ayah 76:7 in the Quran reader
ان کو یہ نعمت اس وجہ سے ملے گی کہ وہ دنیا میں اپنی نذر7 پوری کرتے تھے اور اس دن سے ڈرتے تھے جس کی مصیبت پھل جائے گی8
وَ یُطْعِمُوْنَ الطَّعَامَ عَلٰى حُبِّهٖ مِسْكِیْنًا وَّ یَتِیْمًا وَّ اَسِیْرًا Open ayah 76:8 in the Quran reader
اور اللہ تعالیٰ کی محبت سے یا کھانے کی احتیاج رکھ کر مسکین اور یتیم اور قیدی کو کھانا کھلانے تھے9
اِنَّمَا نُطْعِمُكُمْ لِوَجْهِ اللّٰهِ لَا نُرِیْدُ مِنْكُمْ جَزَآءً وَّ لَا شُكُوْرًا Open ayah 76:9 in the Quran reader
اور کہتے تھے10 ہم تم کو اللہ کی رضا مندی کے لئے کھلاتے ہیں ہم تم سے کوئی بدلہ نہیں چاہتے نہ شکر گذاری11
اِنَّا نَخَافُ مِنْ رَّبِّنَا یَوْمًا عَبُوْسًا قَمْطَرِیْرًا Open ayah 76:10 in the Quran reader
ہم کو اپنے مالک ہے اس دن کا ڈر لگا ہوا ہے جو بہت اداس اور سخت ہوگا12
فَوَقٰىهُمُ اللّٰهُ شَرَّ ذٰلِكَ الْیَوْمِ وَ لَقّٰىهُمْ نَضْرَةً وَّ سُرُوْرًاۚ Open ayah 76:11 in the Quran reader
تو خدا نے بھی اس دن کی مصیبت سے ان کو بچا لیا اداسی کے بدل) ان کو تازگی اور خوشی عنایت فرمائی
وَ جَزٰىهُمْ بِمَا صَبَرُوْا جَنَّةً وَّ حَرِیْرًاۙ Open ayah 76:12 in the Quran reader
اور جیسا انہوں نے دنیا میں صبر کیا تھا اس13 کے بدلے میں ان کو بہشت اور ریشمی پوشاک دی۔14
مُّتَّكِئِیْنَ فِیْهَا عَلَى الْاَرَآئِكِ١ۚ لَا یَرَوْنَ فِیْهَا شَمْسًا وَّ لَا زَمْهَرِیْرًاۚ Open ayah 76:13 in the Quran reader
وہاں تختوں پر تکیے لگانے مزے سے بیٹھے ہوں گے نہ تو دھوپ کی گرمی وہاں دیکھیں گے اور نہ جاڑے کی سختی15
وَ دَانِیَةً عَلَیْهِمْ ظِلٰلُهَا وَ ذُلِّلَتْ قُطُوْفُهَا تَذْلِیْلًا Open ayah 76:14 in the Quran reader
اور وہاں کے درختوں کے سارے ان پر جھکے ہوں گے اور وہاں کے پھل میوے یا گچھے بالکل قریب ہونگے1
وَ یُطَافُ عَلَیْهِمْ بِاٰنِیَةٍ مِّنْ فِضَّةٍ وَّ اَكْوَابٍ كَانَتْ قَؔوَارِیْرَاۡۙ Open ayah 76:15 in the Quran reader
اور ان پر چاندی کے برتنوں اور کو زوں کا دور چل رہا ہوگا وہ شیشے کے ہوں گے
قَؔوَارِیْرَاۡ مِنْ فِضَّةٍ قَدَّرُوْهَا تَقْدِیْرًا Open ayah 76:16 in the Quran reader
چاندی کے شیشے یعنی شفاف جن کو پلانے والوں نے بہشت کے خادموں نے ٹھیک انداز کے موافق بنا لیا ہوگا2
وَ یُسْقَوْنَ فِیْهَا كَاْسًا كَانَ مِزَاجُهَا زَنْجَبِیْلًاۚ Open ayah 76:17 in the Quran reader
اور ان کو وہاں ایک شراب کا جام پلایا جائے گا جس میں سونٹھ ملی ہوگی3
عَیْنًا فِیْهَا تُسَمّٰى سَلْسَبِیْلًا Open ayah 76:18 in the Quran reader
سونٹھ ایک چشمہ ہے بہشت میں جس کا نام سلسبیل ہے4
وَ یَطُوْفُ عَلَیْهِمْ وِلْدَانٌ مُّخَلَّدُوْنَ١ۚ اِذَا رَاَیْتَهُمْ حَسِبْتَهُمْ لُؤْلُؤًا مَّنْثُوْرًا Open ayah 76:19 in the Quran reader
اور ان پر خدمت کے لئے لڑکے گھوم رہے ہوں گے جو ہمیشہ لڑکے نابالغ ہی رہیں گے ایسے خوبصورت جب تو ان کو جا بجا چلتے پھرتے دیکھے تو سبھے موتی ہیں بکھرے ہوئے
وَ اِذَا رَاَیْتَ ثَمَّ رَاَیْتَ نَعِیْمًا وَّ مُلْكًا كَبِیْرًا Open ayah 76:20 in the Quran reader
اور (اے پیغمبر) جب تو بہشت کو دیکھے تو وہاں ہر طرح کی نعمت اور بڑی بادشاہت (کا سامان) دیکھے گا۔5
عٰلِیَهُمْ ثِیَابُ سُنْدُسٍ خُضْرٌ وَّ اِسْتَبْرَقٌ١٘ وَّ حُلُّوْۤا اَسَاوِرَ مِنْ فِضَّةٍ١ۚ وَ سَقٰىهُمْ رَبُّهُمْ شَرَابًا طَهُوْرًا Open ayah 76:21 in the Quran reader
بہشت والوں کے اوپر کی پوشاک سبز باریک اور موٹے ریشمی کپڑوں کی ہوگی اور ان کو چاندی کے کنگن پہنائے جائیں گے6 اور ان کا مالک ان کو پاکیزہ شراب پلوائے گا7
اِنَّ هٰذَا كَانَ لَكُمْ جَزَآءً وَّ كَانَ سَعْیُكُمْ مَّشْكُوْرًا۠ Open ayah 76:22 in the Quran reader
ان سے کہا جائے گا یہ تمہارے نیک اعمال کا بدلہ ہے اور تم جو دنیا میں محنت اٹھاتے رہے آج اس کا پھل ملا
اِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا عَلَیْكَ الْقُرْاٰنَ تَنْزِیْلًاۚ Open ayah 76:23 in the Quran reader
اے پیغمبر ہم نے تجھ پر قرآن تھوڑا تھوڑا کر کے اتارا8
فَاصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ وَ لَا تُطِعْ مِنْهُمْ اٰثِمًا اَوْ كَفُوْرًاۚ Open ayah 76:24 in the Quran reader
تو اپنے مالک کے حکم کے انتظار میں صبر کئے بیٹھا9 اور کافروں میں سے کسی بدکار یا ناشکرے کا کہنا مت مان10
وَ اذْكُرِ اسْمَ رَبِّكَ بُكْرَةً وَّ اَصِیْلًاۖۚ Open ayah 76:25 in the Quran reader
اور صبح اور شام اپنے مالک کا نام جیتا رہ (ارشاد)11
وَ مِنَ الَّیْلِ فَاسْجُدْ لَهٗ وَ سَبِّحْهُ لَیْلًا طَوِیْلًا Open ayah 76:26 in the Quran reader
اور رات کو بھی اس کو سجدہ کر مغرب اور عشاء کی نماز پڑھ اور بڑ رات تک ہی کی پاکی بولتا رہ12
اِنَّ هٰۤؤُلَآءِ یُحِبُّوْنَ الْعَاجِلَةَ وَ یَذَرُوْنَ وَرَآءَهُمْ یَوْمًا ثَقِیْلًا Open ayah 76:27 in the Quran reader
یہ کافر تو دنیا کو پسند کرتے ہیں اور قیامت کے سخت دن کو انہوں نے اپنی پیٹھ پیچھے چھوڑ دیا ہے۔13
نَحْنُ خَلَقْنٰهُمْ وَ شَدَدْنَاۤ اَسْرَهُمْ١ۚ وَ اِذَا شِئْنَا بَدَّلْنَاۤ اَمْثَالَهُمْ تَبْدِیْلًا Open ayah 76:28 in the Quran reader
ہم نے ان کو بنایا اور ہم ہی نے ان کے جوڑ بند مضبوط کئے اور ہم جب چاہیں ان کو میٹ کر ان کے بدل انہی کی طرح دوسرے آدمیوں کو لا کر بساویں۔14
اِنَّ هٰذِهٖ تَذْكِرَةٌ١ۚ فَمَنْ شَآءَ اتَّخَذَ اِلٰى رَبِّهٖ سَبِیْلًا Open ayah 76:29 in the Quran reader
یہ باتیں نصیحت ہیں پھر جس کا جی چاہے اپنے مالک تک پہنچنے کا راستہ توحید اور اسلامق بول کرے
وَ مَا تَشَآءُوْنَ اِلَّاۤ اَنْ یَّشَآءَ اللّٰهُ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ عَلِیْمًا حَكِیْمًاۗۖ Open ayah 76:30 in the Quran reader
اور تم کوئی بات چاہ بھی نہیں سکتے جب اللہ نہ چاہے1 بیشک اللہ تعالیٰ جاننے والا حکومت والا ہے2
یُّدْخِلُ مَنْ یَّشَآءُ فِیْ رَحْمَتِهٖ١ؕ وَ الظّٰلِمِیْنَ اَعَدَّ لَهُمْ عَذَابًا اَلِیْمًا۠ Open ayah 76:31 in the Quran reader
جس کو چاہتا ہے اپنی رحمت میں لے جاتا ہے یعنی بہشت میں) اور ظالموں (مشرکوں) کے لئے اس نے تکلیف کا عذاب تیار کر رکھا ہے۔