70. Surah Al-Ma'aarij
المعارجThe Ascending Stairways · 44 ayahsاشرف الحواشی
عَلٰۤى اَنْ نُّبَدِّلَ خَیْرًا مِّنْهُمْ١ۙ وَ مَا نَحْنُ بِمَسْبُوْقِیْنَ Open ayah 70:41 in the Quran reader
کہ ان کے بدل دوسری مخلوق ان سے بہتر لا کر بسائیں اور ہم عاجز نہیں ہیں10
فَذَرْهُمْ یَخُوْضُوْا وَ یَلْعَبُوْا حَتّٰى یُلٰقُوْا یَوْمَهُمُ الَّذِیْ یُوْعَدُوْنَۙ Open ayah 70:42 in the Quran reader
تو (اے پیغمبر) کو بکنے دے اور کھیلنے دے یہاں تک کہ وہ دن ان پر آن پہنچے جس کا ان سے وعدہ ہے11
یَوْمَ یَخْرُجُوْنَ مِنَ الْاَجْدَاثِ سِرَاعًا كَاَنَّهُمْ اِلٰى نُصُبٍ یُّوْفِضُوْنَۙ Open ayah 70:43 in the Quran reader
جس دن قبروں سے نکلیں گے بھاگتے جائیں گے گویا وہ نشانوں کی طرف دوڑ رہے ہیں1
خَاشِعَةً اَبْصَارُهُمْ تَرْهَقُهُمْ ذِلَّةٌ١ؕ ذٰلِكَ الْیَوْمُ الَّذِیْ كَانُوْا یُوْعَدُوْنَ۠ Open ayah 70:44 in the Quran reader
شرمندگی کے مارے ان کی آنکھیں بچے ہوں گی ذلت اور خواری ان پر چھا ہی ہوگی یہی تو وہ دن ہے جس کا ان سے وعدہ ہے۔