49. Surah Al-Hujuraat
الحجراتThe Inner Apartments · 18 ayahsاشرف الحواشی
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تُقَدِّمُوْا بَیْنَ یَدَیِ اللّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ وَ اتَّقُوا اللّٰهَ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ سَمِیْعٌ عَلِیْمٌ Open ayah 49:1 in the Quran reader
مسلمانو اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول کے سامنے بڑھ کر بات نہ کرو7 اور اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہو بیشک اللہ سب کچھ سنتا جانتا ہے8
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَرْفَعُوْۤا اَصْوَاتَكُمْ فَوْقَ صَوْتِ النَّبِیِّ وَ لَا تَجْهَرُوْا لَهٗ بِالْقَوْلِ كَجَهْرِ بَعْضِكُمْ لِبَعْضٍ اَنْ تَحْبَطَ اَعْمَالُكُمْ وَ اَنْتُمْ لَا تَشْعُرُوْنَ Open ayah 49:2 in the Quran reader
مسلمانو پیغمبر کی آواز سے اپنی آوازوں کو اونچا نہ ہونے دو اور پیغمبر سے اس طرح پکار کر بات نہ کرو جیسے تم آپس میں ایک دوسرے سے پکار کر کرتے ہو9 ایسا نہ ہو تمہارے نیک اعمال غارت ہوجائیں (اکارت ہوں) اور تم کو خبر نہ ہو1
اِنَّ الَّذِیْنَ یَغُضُّوْنَ اَصْوَاتَهُمْ عِنْدَ رَسُوْلِ اللّٰهِ اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ امْتَحَنَ اللّٰهُ قُلُوْبَهُمْ لِلتَّقْوٰى١ؕ لَهُمْ مَّغْفِرَةٌ وَّ اَجْرٌ عَظِیْمٌ Open ayah 49:3 in the Quran reader
بیشک جو لوگ اللہ کے رسول کے سامنے اپنی آوازیں دبی دھیمی رکھتے ہیں انہی کے دلوں کو اللہ نے پرہیز گاری کی کسوٹی پر کس لیا ہے2 ان کے لئے آخرت میں گناہوں کی معافی اور بڑا نیگ ثواب ہے
اِنَّ الَّذِیْنَ یُنَادُوْنَكَ مِنْ وَّرَآءِ الْحُجُرٰتِ اَكْثَرُهُمْ لَا یَعْقِلُوْنَ Open ayah 49:4 in the Quran reader
اے پیغمبر جو لوگ تجھ کو حجروں کے باہر سے جن میں آپ تشریفرکھا کرتے تھے آواز دیتے ہیں ان میں اکثر بےعقبل ہیں2
وَ لَوْ اَنَّهُمْ صَبَرُوْا حَتّٰى تَخْرُجَ اِلَیْهِمْ لَكَانَ خَیْرًا لَّهُمْ١ؕ وَ اللّٰهُ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ Open ayah 49:5 in the Quran reader
اور اگر یہ لوگ اس وقت تک دم لیتے جب تک تو ان کے پاس برآمد ہوتا تو ان کے لئے دین اور دنیا دونوں میں) بہتر ہوتا اور اللہ (انکے قصور اور بےادبی پر بھی) بخشنے والا مہربان ہے
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِنْ جَآءَكُمْ فَاسِقٌۢ بِنَبَاٍ فَتَبَیَّنُوْۤا اَنْ تُصِیْبُوْا قَوْمًۢا بِجَهَالَةٍ فَتُصْبِحُوْا عَلٰى مَا فَعَلْتُمْ نٰدِمِیْنَ Open ayah 49:6 in the Quran reader
(اگر وہ توبہ کریں) مسلمانو جلدی امت کیا کرو) اگر کوئی بدکار شخص کوئی خبر لائے تو اس کی تحقیق کرلیا کرو ایسا نہ ہو کہ تم بےجانے بوجھے (تحقیق کئے) کسی قوم پر چڑھ دوڑو4 پھر (جب اصل حال معلوم ہوا تو اپنے کئے پر پچتائو
وَ اعْلَمُوْۤا اَنَّ فِیْكُمْ رَسُوْلَ اللّٰهِ١ؕ لَوْ یُطِیْعُكُمْ فِیْ كَثِیْرٍ مِّنَ الْاَمْرِ لَعَنِتُّمْ وَ لٰكِنَّ اللّٰهَ حَبَّبَ اِلَیْكُمُ الْاِیْمَانَ وَ زَیَّنَهٗ فِیْ قُلُوْبِكُمْ وَ كَرَّهَ اِلَیْكُمُ الْكُفْرَ وَ الْفُسُوْقَ وَ الْعِصْیَانَ١ؕ اُولٰٓئِكَ هُمُ الرّٰشِدُوْنَۙ Open ayah 49:7 in the Quran reader
اور یہ جان لو کہ اللہ کا پیغمبر تم میں موجود ہے اللہ اس کو ہر خبر کا حال بتلا دیگا بہت باتیں ایسی ہوتی ہیں کہ اگر وہ تمہارا کہنا ان میں مان لیا کرے تو تم آفت میں پھنس جائو5 مگر عمدہ یہ بات ہے کہ اللہ نے تم کو ایمان کی محبت دی اور تمہارے دلوں میں اس کو اچھا کرو دکھایا ہے فقر اور نافرمانی اور گناہ سے تم میں نفرت ڈال دی ہے6 یہی لوگ تو ٹھیک رستے پر ہیں
فَضْلًا مِّنَ اللّٰهِ وَ نِعْمَةً١ؕ وَ اللّٰهُ عَلِیْمٌ حَكِیْمٌ Open ayah 49:8 in the Quran reader
اللہ کے فضل و کرم سے اور اللہ تعالیٰ (سب کچھ) جانتا ہے حکمت والا
وَ اِنْ طَآئِفَتٰنِ مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَ اقْتَتَلُوْا فَاَصْلِحُوْا بَیْنَهُمَا١ۚ فَاِنْۢ بَغَتْ اِحْدٰىهُمَا عَلَى الْاُخْرٰى فَقَاتِلُوا الَّتِیْ تَبْغِیْ حَتّٰى تَفِیْٓءَ اِلٰۤى اَمْرِ اللّٰهِ١ۚ فَاِنْ فَآءَتْ فَاَصْلِحُوْا بَیْنَهُمَا بِالْعَدْلِ وَ اَقْسِطُوْا١ؕ اِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ الْمُقْسِطِیْنَ Open ayah 49:9 in the Quran reader
اور اگر مسلمانوں کے دو گروہ آپس میں لڑ پیں تو ان میں ملاپ کیا کرا دو7 پھر اگ ایک گروہ ان میں کا (سمجھانے پر بھی نہ مانے اور دوسرے گروہ پر نظم کرنے لگیتو جو گروہ متحکم کرنے لگے اس سے لڑو سافنک کہ وہ اللہ کا حکم مان لے پھر بیشک اللہ انصاف کرنے والے سے محبت رکھتا ہے1
اِنَّمَا الْمُؤْمِنُوْنَ اِخْوَةٌ فَاَصْلِحُوْا بَیْنَ اَخَوَیْكُمْ وَ اتَّقُوا اللّٰهَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُوْنَ۠ Open ayah 49:10 in the Quran reader
مسلمانتو آپس میں بھائی بھائی ہیں تو اپنے دونوں بھائیوں میں جو جھگڑا کریں ملاپ کرلیں اور اللہ سے ڈرتے رہو اس کے رحم کی امید کو2
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا یَسْخَرْ قَوْمٌ مِّنْ قَوْمٍ عَسٰۤى اَنْ یَّكُوْنُوْا خَیْرًا مِّنْهُمْ وَ لَا نِسَآءٌ مِّنْ نِّسَآءٍ عَسٰۤى اَنْ یَّكُنَّ خَیْرًا مِّنْهُنَّ١ۚ وَ لَا تَلْمِزُوْۤا اَنْفُسَكُمْ وَ لَا تَنَابَزُوْا بِالْاَلْقَابِ١ؕ بِئْسَ الِاسْمُ الْفُسُوْقُ بَعْدَ الْاِیْمَانِ١ۚ وَ مَنْ لَّمْ یَتُبْ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الظّٰلِمُوْنَ Open ayah 49:11 in the Quran reader
مسلمانو ! مرد و دوسرے مردوں بد ہنسیں شاید وہ اللہ کے نزید ان سے بہتر ہوں اور عورتیں دوسری عورتیں پر ہنسیں) شاید وہ اللہ کے نزدیک ان سے اچھی ہوں اور ایک دوسرے پر طعنہ نہ مارو اشارے سے یا زبان سے اور کبھی کسی کو برے نام سے ( جس سے وہ چڑتا ہو) نہ پکارو3 ایمان لائے پیچھے ایسی بد زبانی کرنا4 فسق بدنامی) کی بات ہے اور جو لوگ ایسی حرکتوں سے توبہ کریں وہ (بڑے) شریر ہیں
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اجْتَنِبُوْا كَثِیْرًا مِّنَ الظَّنِّ١٘ اِنَّ بَعْضَ الظَّنِّ اِثْمٌ وَّ لَا تَجَسَّسُوْا وَ لَا یَغْتَبْ بَّعْضُكُمْ بَعْضًا١ؕ اَیُحِبُّ اَحَدُكُمْ اَنْ یَّاْكُلَ لَحْمَ اَخِیْهِ مَیْتًا فَكَرِهْتُمُوْهُ١ؕ وَ اتَّقُوا اللّٰهَ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ تَوَّابٌ رَّحِیْمٌ Open ayah 49:12 in the Quran reader
مسلمانو اپنے بھائی مسلمان کے ساتھ بہت گمان کرنے سے بچے رہو کیونکہ بعضا گمان گناہ ہے5 ایک کھوج نہ کیا کرو ٹوھنگایا لگایا کرو6 اور کوئی تم میں دوسرے کی غصیبت کرے7 بھلا تم میں سے کوئی یہ پسند کرتا ہے کہ اپنے مردہ بھائی کا گوشت کھاتے۔ تم ضرور اس کے گھمن کرو گے8 اور اللہ سے ڈرتے رہو بیشک اللہ بڑا معاف کرنیوالا مہربان ہے
یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ اِنَّا خَلَقْنٰكُمْ مِّنْ ذَكَرٍ وَّ اُنْثٰى وَ جَعَلْنٰكُمْ شُعُوْبًا وَّ قَبَآئِلَ لِتَعَارَفُوْا١ؕ اِنَّ اَكْرَمَكُمْ عِنْدَ اللّٰهِ اَتْقٰىكُمْ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ عَلِیْمٌ خَبِیْرٌ Open ayah 49:13 in the Quran reader
لوگ ہم نے تم سب کو مردم آدم اور ایک عورت حوا سے بنایا9 اور تمہاری خواتین اور برادریاں یا قومیں اور خاندان) لئے ٹھہرائے کہ تم پہچانے جائو10 اللہ کے نزدیک تم میں وہی زیادہ عزت دار ہے جو تم میں زیادہ پرہیز گار ہے11 بیشک اللہ تم جاننے والا خبر دار ہے
قَالَتِ الْاَعْرَابُ اٰمَنَّا١ؕ قُلْ لَّمْ تُؤْمِنُوْا وَ لٰكِنْ قُوْلُوْۤا اَسْلَمْنَا وَ لَمَّا یَدْخُلِ الْاِیْمَانُ فِیْ قُلُوْبِكُمْ١ؕ وَ اِنْ تُطِیْعُوا اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ لَا یَلِتْكُمْ مِّنْ اَعْمَالِكُمْ شَیْئًا١ؕ اِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ Open ayah 49:14 in the Quran reader
بنی اسد یا جہینہ اور مزینہ اور اسلم اور اشجع اور غفار کے گنوار لوگ کہتے ہیں ہم12 ایمان لائے (اے پیغمبر نے) کہ دے تم (بھی) مومن نہیں ہوئے البتہ یوں کہو ہم ڈر کے مارے مسلمان ہوگئے تابعدار بن گئے ابھی تو تمہارے دلوں میں ایمان گھسا تک نہیں1 اور اگر تم اللہ اور اس کے رسول کا کہا مانو گے تو تمہارے اچھے اعمال کے ثواب میں وہ کچھ کمی نہیں کرنے کا بیشک اللہ بخشنے والا مہربان ہے
اِنَّمَا الْمُؤْمِنُوْنَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا بِاللّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ ثُمَّ لَمْ یَرْتَابُوْا وَ جٰهَدُوْا بِاَمْوَالِهِمْ وَ اَنْفُسِهِمْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ١ؕ اُولٰٓئِكَ هُمُ الصّٰدِقُوْنَ Open ayah 49:15 in the Quran reader
مومن تو وہ لوگ ہیں جو اللہ اور اس کے رسول پر دل سے یقین لائے پھر ان کو ایمان کی باتوں میں کسی طرح کا شک نہیں رہا اور انہوں نے اپنی جان اور مال سے اللہ کی راہ میں کوشش کی ایسے ہی لوگ سچے ایماندار ہیں
قُلْ اَتُعَلِّمُوْنَ اللّٰهَ بِدِیْنِكُمْ١ؕ وَ اللّٰهُ یَعْلَمُ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ١ؕ وَ اللّٰهُ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمٌ Open ayah 49:16 in the Quran reader
اے پیغمبر ان گنواروں سے کہ دے سے کیا تم اللہ سے اپنی دینداری جتلاتے ہو اللہ و آسمان اور زمین میں جو کچھ ہے وہ جانتا ہے اور اللہ تعالیٰ کو سب کچھ معلوم ہے
یَمُنُّوْنَ عَلَیْكَ اَنْ اَسْلَمُوْا١ؕ قُلْ لَّا تَمُنُّوْا عَلَیَّ اِسْلَامَكُمْ١ۚ بَلِ اللّٰهُ یَمُنُّ عَلَیْكُمْ اَنْ هَدٰىكُمْ لِلْاِیْمَانِ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ Open ayah 49:17 in the Quran reader
(اے پیغمبر) یہ لوگ اسلام لا کر اپنا احسان تجھ پر جتاتے ہیں تو ان سے کہ دے اپنے مسلمان ہونے کا احسان مجھ پر نہ رکھو بلکہ اللہ تم پر احسان ہے کہ اس نے تم کو ایمان کا رستہ دکھلایا اگر تم سچے مسلمان ہو2
اِنَّ اللّٰهَ یَعْلَمُ غَیْبَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ وَ اللّٰهُ بَصِیْرٌۢ بِمَا تَعْمَلُوْنَ۠ Open ayah 49:18 in the Quran reader
بیشک اللہ آسمان اور زمین کی غیب کیب اتیں جانتا ہے اور جو تم کرتے ہو اللہ اس کو دیکھ رہا ہے3