32. Surah As-Sajda
السجدةThe Prostration · 30 ayahsاشرف الحواشی
الٓمّٓۚ Open ayah 32:1 in the Quran reader
الم
تَنْزِیْلُ الْكِتٰبِ لَا رَیْبَ فِیْهِ مِنْ رَّبِّ الْعٰلَمِیْنَؕ Open ayah 32:2 in the Quran reader
یہ کتاب اس کی طرف سے اتری ہے جو سارے جہان کا مالک ہے اس میں کوئی شک نہیں7
اَمْ یَقُوْلُوْنَ افْتَرٰىهُ١ۚ بَلْ هُوَ الْحَقُّ مِنْ رَّبِّكَ لِتُنْذِرَ قَوْمًا مَّاۤ اَتٰىهُمْ مِّنْ نَّذِیْرٍ مِّنْ قَبْلِكَ لَعَلَّهُمْ یَهْتَدُوْنَ Open ayah 32:3 in the Quran reader
کیا کہتے ہیں اس نے قرآن جھوٹ بنا لیا8 ہرگز نہیں وہ سچ ہے تیرے مالک کی طرف سے (اس لئے اترا ہے) کہ تو ان لوگوں کو ڈرائے جن کے پاس جتھ سے پہلے کوئی ڈرانیوالا (پیغمبر) نہیں آیا9 تاکہ وہ راہ پائیں (انکو ہدایت ہو)
اَللّٰهُ الَّذِیْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ وَ مَا بَیْنَهُمَا فِیْ سِتَّةِ اَیَّامٍ ثُمَّ اسْتَوٰى عَلَى الْعَرْشِ١ؕ مَا لَكُمْ مِّنْ دُوْنِهٖ مِنْ وَّلِیٍّ وَّ لَا شَفِیْعٍ١ؕ اَفَلَا تَتَذَكَّرُوْنَ Open ayah 32:4 in the Quran reader
اللہ ہی وہی ہے جس نے آسمان اور زمین اور جو ان کے بیچ میں ہے چھ دن میں بنائے10 پھر عرش پر جا بیٹھا1 اس کے سوا نہ کوئی تمہارا سرپرست ہے نہ سفارشی2 کیا تم اتنا بھی نہیں سمجھتے
یُدَبِّرُ الْاَمْرَ مِنَ السَّمَآءِ اِلَى الْاَرْضِ ثُمَّ یَعْرُجُ اِلَیْهِ فِیْ یَوْمٍ كَانَ مِقْدَارُهٗۤ اَلْفَ سَنَةٍ مِّمَّا تَعُدُّوْنَ Open ayah 32:5 in the Quran reader
وہ آسمان سے لے کر زمین تک سب کام چلاتا ہے3 پھر یہسب کام اس دن میں جو تمہارے حساب سے ہزاربرس کا ہوگا اللہ تعالیٰ تک چڑھ جائیں گے4
ذٰلِكَ عٰلِمُ الْغَیْبِ وَ الشَّهَادَةِ الْعَزِیْزُ الرَّحِیْمُۙ Open ayah 32:6 in the Quran reader
یہی تو وہ خدا ہے جو چھپی اور کھلی (سبباتیں) جانتا ہے زبردست رحم والا
الَّذِیْۤ اَحْسَنَ كُلَّ شَیْءٍ خَلَقَهٗ وَ بَدَاَ خَلْقَ الْاِنْسَانِ مِنْ طِیْنٍۚ Open ayah 32:7 in the Quran reader
جس نے ہر چیز کو بہت خوبصورتی سے بنایا اور آدمی کی پیدائش گارے کیچڑ) سے شروع کی
ثُمَّ جَعَلَ نَسْلَهٗ مِنْ سُلٰلَةٍ مِّنْ مَّآءٍ مَّهِیْنٍۚ Open ayah 32:8 in the Quran reader
پھر اسکی نسل نچڑے بےحقیقت پانی سے قائم رکھی پھر
ثُمَّ سَوّٰىهُ وَ نَفَخَ فِیْهِ مِنْ رُّوْحِهٖ وَ جَعَلَ لَكُمُ السَّمْعَ وَ الْاَبْصَارَ وَ الْاَفْئِدَةَ١ؕ قَلِیْلًا مَّا تَشْكُرُوْنَ Open ayah 32:9 in the Quran reader
اس کو ٹھیک کیا پتلہ بنایا سب اعضا درست کئے اور ہمیں اپنی طرف سے جان پھونکی اور تم کو سننے کے لئے کان دے اور دیکھنے کے لئے آنکھیں اور سمجھنے کیلئے دل مگر اس پر بھی تم بہت کم شکر کرتے ہو
وَ قَالُوْۤا ءَاِذَا ضَلَلْنَا فِی الْاَرْضِ ءَاِنَّا لَفِیْ خَلْقٍ جَدِیْدٍ١ؕ۬ بَلْ هُمْ بِلِقَآئِ رَبِّهِمْ كٰفِرُوْنَ Open ayah 32:10 in the Quran reader
اور یہ کافر کہتے ہیں جب ہم زمین میں و خاک ہو کر غائب ہوجائیں گے تو کیا پھر ہم نئے سرے سے پیدا ہونگے بات یہ ہے کہ یہ لوگ اپنے مالک سے ملنے کو نہیں مانتے
قُلْ یَتَوَفّٰىكُمْ مَّلَكُ الْمَوْتِ الَّذِیْ وُكِّلَ بِكُمْ ثُمَّ اِلٰى رَبِّكُمْ تُرْجَعُوْنَ۠ Open ayah 32:11 in the Quran reader
اے پیغمبر کہہ دے تمہارا دن تو خاک میں رہتا ہے مگر تمہاری جان موت کا وہ فرشتہ سمیٹ لیتا ہے جو تم پر تعینات ہے پھر تم کو اپنے مالک کے پاس جاتا ہے6
وَ لَوْ تَرٰۤى اِذِ الْمُجْرِمُوْنَ نَاكِسُوْا رُءُوْسِهِمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ١ؕ رَبَّنَاۤ اَبْصَرْنَا وَ سَمِعْنَا فَارْجِعْنَا نَعْمَلْ صَالِحًا اِنَّا مُوْقِنُوْنَ Open ayah 32:12 in the Quran reader
اور اپنے پیغمبر کاش تو وہ سماں دیکھے تو وہ سماں دیکھے جب یہ گناہ گار اپنے مالک کے سامنے سر جھکائے (کھڑے ہوض ہوں گے اور کہہ رہے ہونگے بلکہ ہمارے اب ہم نے دیکھا اور سنا دی ہماری آنکھیں کھلیں تو ایک ابر اور ہم کو دنیا میں ثواب سے ہم اب کے اچھے کام کرینگے اور اب ہم کو آخرت کا پورا یقین ہوا
وَ لَوْ شِئْنَا لَاٰتَیْنَا كُلَّ نَفْسٍ هُدٰىهَا وَ لٰكِنْ حَقَّ الْقَوْلُ مِنِّیْ لَاَمْلَئَنَّ جَهَنَّمَ مِنَ الْجِنَّةِ وَ النَّاسِ اَجْمَعِیْنَ Open ayah 32:13 in the Quran reader
اور اگر ہم چاہتے تو ہر شخص کو ہدایت کرتے مگر روز ازل جو قول ہم نے فرمایا تھا وہ ضرور پورا ہوگا میں دوزخ کو جنوں اور آدمیوں سے بھر دوں گا1 پھر ان سے کہا جائے گا جیسیدنیا میں تم اس دن کے آنے کو بھول گئے تھے2
فَذُوْقُوْا بِمَا نَسِیْتُمْ لِقَآءَ یَوْمِكُمْ هٰذَا١ۚ اِنَّا نَسِیْنٰكُمْ وَ ذُوْقُوْا عَذَابَ الْخُلْدِ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ Open ayah 32:14 in the Quran reader
اب عذا کا مزہ چکھو ہم بھی تم کو چھوڑ بھیٹیں گے عذاب میں پڑارہنا دینگے اور جیسے برے کام تم دنیا کرتے تھے اس کے بدلے ہمیشہ کی تکلیف اٹھائو
اِنَّمَا یُؤْمِنُ بِاٰیٰتِنَا الَّذِیْنَ اِذَا ذُكِّرُوْا بِهَا خَرُّوْا سُجَّدًا وَّ سَبَّحُوْا بِحَمْدِ رَبِّهِمْ وَ هُمْ لَا یَسْتَكْبِرُوْنَ۩ Open ayah 32:15 in the Quran reader
ہماری آیتوں پر تو وہی لوگ ایمان لاتے ہیں کہ جب انکو وہ آیتیں سمجھائی جاتی ہیں یا یاد دلائی جاتی ہیں3 تو سجدے میں گرپڑتے ہیں اور اپنے مالک کی تعریف کے ساتھ خوبی بیان کرتے ہیں اور غرور نہیں کرتے4
تَتَجَافٰى جُنُوْبُهُمْ عَنِ الْمَضَاجِعِ یَدْعُوْنَ رَبَّهُمْ خَوْفًا وَّ طَمَعًا١٘ وَّ مِمَّا رَزَقْنٰهُمْ یُنْفِقُوْنَ Open ayah 32:16 in the Quran reader
(رات کو) ان کی کروٹیں بچھونوں سے الگ رہتی ہے5 اپنے ملک کو اس کے عذاب سے ڈر کر اور اس کی رحمت کی امید رکھ کر پکارتے ہیں اور ہمارا دیا کچھ خرچ کرتے ہیں
فَلَا تَعْلَمُ نَفْسٌ مَّاۤ اُخْفِیَ لَهُمْ مِّنْ قُرَّةِ اَعْیُنٍ١ۚ جَزَآءًۢ بِمَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ Open ayah 32:17 in the Quran reader
تو کسی کو معلوم نہیں کہ ان کے اچھے کاموں کے بدلے جو آنکھوں کی ٹھنڈک ان کے لیے چھپا کر آخرت میں رکھی گئی6
اَفَمَنْ كَانَ مُؤْمِنًا كَمَنْ كَانَ فَاسِقًا١ؔؕ لَا یَسْتَوٗنَؐ Open ayah 32:18 in the Quran reader
تو کسی کو ایمان دار گناہگار کی طرح ہوجائے (یہ دونو) برابر نہیں ہوسکتے7
اَمَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَلَهُمْ جَنّٰتُ الْمَاْوٰى١٘ نُزُلًۢا بِمَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ Open ayah 32:19 in the Quran reader
جو لوگ ایمان لائے اور اچھے کام کئے ان کو آخرت میں رہنے کے باغ میں گے یہ مہمان داری ان کے اچھے کاموں کے بدلے ہوگی8
وَ اَمَّا الَّذِیْنَ فَسَقُوْا فَمَاْوٰىهُمُ النَّارُ١ؕ كُلَّمَاۤ اَرَادُوْۤا اَنْ یَّخْرُجُوْا مِنْهَاۤ اُعِیْدُوْا فِیْهَا وَ قِیْلَ لَهُمْ ذُوْقُوْا عَذَابَ النَّارِ الَّذِیْ كُنْتُمْ بِهٖ تُكَذِّبُوْنَ Open ayah 32:20 in the Quran reader
اور جن لوگوں نے نافرمانی کی گناہگار رہے ان کا ٹشھکانا دوزخ ہے ہر بار جب وہاں سے نکل جانا چاہیں گے پھر اسی میں ڈال دیئے جائیں گے اور ان سے کہا جائے گا کہ دوزخ کے عذاب کا مزہ چکھو جس کو تم (دنیا میں) جھٹلاتے تھے۔9
وَ لَنُذِیْقَنَّهُمْ مِّنَ الْعَذَابِ الْاَدْنٰى دُوْنَ الْعَذَابِ الْاَكْبَرِ لَعَلَّهُمْ یَرْجِعُوْنَ Open ayah 32:21 in the Quran reader
وہم ان فاسقوں کو بڑے فلاپ آخرت کے (عذاب) سے ادھر ہی ایک چھوٹے عذاب کا مزہ چکھائیں گے تاکہ یہ اپنے گناہوں میں سے پھریں1
وَ مَنْ اَظْلَمُ مِمَّنْ ذُكِّرَ بِاٰیٰتِ رَبِّهٖ ثُمَّ اَعْرَضَ عَنْهَا١ؕ اِنَّا مِنَ الْمُجْرِمِیْنَ مُنْتَقِمُوْنَ۠ Open ayah 32:22 in the Quran reader
اور اس سے بڑھ کر کون ظالم ہوگا جس کو اس کے مالک کی آیتیں سنائی جائیں پھر وہ ان پر خیال نہ کرے بیشک ہم گناہگاروں سے (اپنی نافرمانی کا) بدلہ لیں گے2
وَ لَقَدْ اٰتَیْنَا مُوْسَى الْكِتٰبَ فَلَا تَكُنْ فِیْ مِرْیَةٍ مِّنْ لِّقَآئِهٖ وَ جَعَلْنٰهُ هُدًى لِّبَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَۚ Open ayah 32:23 in the Quran reader
اور ہم موسیٰ کو کتاب (توریت شریف) دے چکے ہیں تو (اے پیمبر) تو اس کے لئے ملنے میں شک نہ کر2 اور ہمنے توریت کو بنی اسرائیل کے لئے ہدایت کیا4
وَ جَعَلْنَا مِنْهُمْ اَئِمَّةً یَّهْدُوْنَ بِاَمْرِنَا لَمَّا صَبَرُوْا١ؕ۫ وَ كَانُوْا بِاٰیٰتِنَا یُوْقِنُوْنَ Open ayah 32:24 in the Quran reader
اور جب بنی اسرائیل کے لوگوں نے کافروں کی ایذا ہی پر صبر کیا تو ہم نے ان کو دین کا پیوشا بنایا اور وہ ہمارے حکم سے لوگوں کو ایمان کا رستہ بتلاتے تھے اور ہماری آیتوں کا یقین رمکھتے تھے
اِنَّ رَبَّكَ هُوَ یَفْصِلُ بَیْنَهُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ فِیْمَا كَانُوْا فِیْهِ یَخْتَلِفُوْنَ Open ayah 32:25 in the Quran reader
بیشک تیرا مالک قیامت کے دن ان باتوں کا فیصلہ کر دیگا جن میں دنیا میں جھگڑے رہے6
اَوَ لَمْ یَهْدِ لَهُمْ كَمْ اَهْلَكْنَا مِنْ قَبْلِهِمْ مِّنَ الْقُرُوْنِ یَمْشُوْنَ فِیْ مَسٰكِنِهِمْ١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیٰتٍ١ؕ اَفَلَا یَسْمَعُوْنَ Open ayah 32:26 in the Quran reader
کیا ان مکہ کے کافروں پر اب تک یہ نہیں کھلا کہ ہم نے ان سے پہلے کتنی قومیں تباہ کردیں یہ لوگ ابھی تک ان مکانوں میں جایا کرتے ہیں7 بیشک اس میں اس کی قدرت کی نشانیاں ہیں کیا ان لوگوں کو کا نہیں (نصیحت کی بات نہیں سنتے )
اَوَ لَمْ یَرَوْا اَنَّا نَسُوْقُ الْمَآءَ اِلَى الْاَرْضِ الْجُرُزِ فَنُخْرِجُ بِهٖ زَرْعًا تَاْكُلُ مِنْهُ اَنْعَامُهُمْ وَ اَنْفُسُهُمْ١ؕ اَفَلَا یُبْصِرُوْنَ Open ayah 32:27 in the Quran reader
کیا ان لوگوں نی اس پر بھی نظر نہیں کہ ہم پانی کے ابر) کو اجاڑ چٹیل زمین کی طرف ہانک لے جاتے ہیں پھر اس میں سے کھیتی نکالتے ہیں جس میں سے ان کے جانور اور وہ خود بھی کھاتے ہیں کیا ان لوگوں کو آنکھ نہیں اللہ کی قدرت نہیں دیکھتے )
وَ یَقُوْلُوْنَ مَتٰى هٰذَا الْفَتْحُ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ Open ayah 32:28 in the Quran reader
اور کہتے ہیں بھلا یہ فیصلہ کا دن کب ہوگا اگر تم سچے ہو8
قُلْ یَوْمَ الْفَتْحِ لَا یَنْفَعُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْۤا اِیْمَانُهُمْ وَ لَا هُمْ یُنْظَرُوْنَ Open ayah 32:29 in the Quran reader
اے پیغمبر کہہ دے فیصلہ کے دن کا وعدہ نہیں ایمان لانا انکو فائدہ نہ دیگا اور نہ ان کو مہلت ملے گی (یعنی قیامت کے دن)9
فَاَعْرِضْ عَنْهُمْ وَ انْتَظِرْ اِنَّهُمْ مُّنْتَظِرُوْنَ۠ Open ayah 32:30 in the Quran reader
تو اے پیغمبر ان کافروں کا کچھ خیال نہ کر ان کی باتوں کی پرواہ نہ کر دیکھتا رہ (اللہ کی مدد کا منتظر) وہ بھی راہ دیکھ رہے ہیں۔