112. Surah Al-Ikhlaas

الإخلاصSincerity · 4 ayahsاشرف الحواشی

Ayahs 112:1–3

قُلْ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌۚ Open ayah 112:1 in the Quran reader

(اے پیغمبر) ان لوگوں سے جو خدا کا حال پوچھتے ہیں یوں کہہ دے وہ اللہ تعالیٰ ایک ہے

اَللّٰهُ الصَّمَدُۚ Open ayah 112:2 in the Quran reader

اللہ بےنیاز ہے

لَمْ یَلِدْ١ۙ۬ وَ لَمْ یُوْلَدْۙ Open ayah 112:3 in the Quran reader

نہ اس کو کسی نے جنا وہ کسی کی اولاد ہے

ف 10 اس سے نصاریٰ کا رد ہوا جو حضرت عیسیٰ کو خدا کا بیٹا بناتے ہیں اور مشرکین عرب کا بھی رد ہوا جو فرشتوں کو خدا کی بیٹیاں رکھا کرتے تھے۔
Ayah 112:4

وَ لَمْ یَكُنْ لَّهٗ كُفُوًا اَحَدٌ۠ Open ayah 112:4 in the Quran reader

اور اس کے برابر والا جوڑ کا کوئی نہیں ہے ف