Chapter 11 of 15مانعینِ زکوٰۃرسول اللہ ﷺ کی اس جہانِ فانی سے رحلت کے فوری بعدبہت سے قبائل نے یہ اعلان کردیا کہ رسول اللہ ﷺ کے بعداب ہم نمازتوپڑھیں گے، لیکن زکوٰۃ ادانہیں کریں گے،یہ فتنہ بھی مرورِوقت کے ساتھ شدت پکڑتاچلاگیا۔