Sunan At-Tirmidhi 3464

دعاؤں کا بیان

3464Sunan At-Tirmidhi

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، وَغَيْرُ وَاحِدٍ، قَالُوا: حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، عَنْ حَجَّاجٍ الصَّوَّافِ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: مَنْ قَالَ: سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ وَبِحَمْدِهِ، غُرِسَتْ لَهُ نَخْلَةٌ فِي الْجَنَّةِ . قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ صَحِيحٌ، لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ.

جابر ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: جس نے: «سبحان اللہ العظيم وبحمده» کہا، اس کے لیے جنت میں کھجور کا ایک درخت لگا دیا جائے گا ۔

Sayyidina Jabir reported that the Prophet ﷺ said, “If anyone says: Glorified be Allah the Mighty and with His praise, then a tree is planted for him in Paradise.

صحيح، الروض النضير (243)، الصحيحة (64)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 3464
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
١- یہ حدیث حسن غریب صحیح ہے، ٢- اور ہم اسے صرف ابوالزبیر کی روایت سے جسے وہ جابر کے واسطے سے روایت کرتے ہیں جانتے ہیں۔
Takhrij · تخریج
سنن النسائی/عمل الیوم واللیلة ٥٨ (١٥٢) (تحفة الأشراف: ٢٦٨٠)، و مسند احمد (١/١٨٠) (صحیح)