Sunan At-Tirmidhi 3219

قرآن کی تفسیر کا بیان

3219Sunan At-Tirmidhi

سورہ احزاب کی تفسیر

حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ إِسْمَاعِيل بْنِ مُجَالِدٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ بَيَانٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: بَنَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِامْرَأَةٍ مِنْ نِسَائِهِ، فَأَرْسَلَنِي فَدَعَوْتُ قَوْمًا إِلَى الطَّعَامِ، فَلَمَّا أَكَلُوا وَخَرَجُوا قَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُنْطَلِقًا قِبَلَ بَيْتِ عَائِشَةَ، فَرَأَى رَجُلَيْنِ جَالِسَيْنِ فَانْصَرَفَ رَاجِعًا، فَقَامَ الرَّجُلَانِ فَخَرَجَا، فَأَنْزَلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ: يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لا تَدْخُلُوا بُيُوتَ النَّبِيِّ إِلا أَنْ يُؤْذَنَ لَكُمْ إِلَى طَعَامٍ غَيْرَ نَاظِرِينَ إِنَاهُ سورة الأحزاب آية 53 ، وَفِي الْحَدِيثِ قِصَّةٌ. قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ مِنْ حَدِيثِ بَيَانٍ، وَرَوَى ثَابِتٌ عَنْ أَنَسٍ هَذَا الْحَدِيثَ بِطُولِهِ.

انس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ اپنی بیویوں میں سے ایک بیوی کے ساتھ شادی والی رات گزاری، پھر آپ نے مجھے کچھ لوگوں کو کھانے پر بلانے کے لیے بھیجا۔ جب لوگ کھا پی کر چلے گئے، تو آپ اٹھے، عائشہ ؓ کے گھر کا رخ کیا پھر آپ کی نظر دو بیٹھے ہوئے آدمیوں پر پڑی۔ تو آپ (فوراً ) پلٹ پڑے (انہیں اس کا احساس ہوگیا) وہ دونوں اٹھے اور وہاں سے نکل گئے۔ اسی موقع پر اللہ عزوجل نے آیت «يا أيها الذين آمنوا لا تدخلوا بيوت النبي إلا أن يؤذن لکم إلى طعام غير ناظرين إناه» نازل فرمائی، اس حدیث میں ایک طویل قصہ ہے ١ ؎۔

Sayyidina Anas ibn Maalik (RA) narrated: I was with the Prophet ﷺ . He came to the door of his wife with whom he had consummated his marriage. There (still) were some people inside, so he returned, Attended to some task and came there (again) but they were still there. He went away, attended to his task and came there. They had gone away. He went in and put a screen between himself and me. I mentioned this to Abu Talhah who said, “If it is as you say then something will be revealed about it.” Indeed, the verse of hijab was then revealed. (Hijab is to observe the veil by a woman). [Bukhari 5166, Muslim 1428, Ahmed 13478]

صحيحصحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 3219
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
١- بیان کی روایت سے یہ حدیث حسن غریب ہے، ٢- ثابت نے انس کے واسطہ سے یہ حدیث پوری کی پوری بیان کی ہے۔
Notes · وضاحت
١ ؎: یہ قصہ پچھلی حدیث میں گزرا۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/النکاح ٦٩ (٥١٧٠)، وانظر ماقبلہ ( تحفة الأشراف: ٢٥٧) (صحیح)