Sunan At-Tirmidhi 3210

قرآن کی تفسیر کا بیان

3210Sunan At-Tirmidhi

سورہ احزاب کی تفسیر

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ قَزَعَةَ البَصْرِيُّ، حَدَّثَنَا مَسْلَمَةُ بْنُ عَلْقَمَةَ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدٍ، عَنْ عَامِرٍ الشَّعْبِيّ، فِي قَوْلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ: مَا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِنْ رِجَالِكُمْ سورة الأحزاب آية 40، قَالَ: مَا كَانَ لِيَعِيشَ لَهُ فِيكُمْ وَلَدٌ ذَكَرٌ.

عامر شعبی اللہ کے اس قول «ما کان محمد أبا أحد من رجالکم» (لوگو! ) تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ محمد ( ﷺ ) نہیں (الاحزاب: ٤٠) ، کے بارے میں کہتے ہیں: اس سے مراد زندہ نہ رہنے والی نرینہ اولاد ہے ١ ؎۔

Aamir Shabi (RA) said in explanation of this verse: "Muhammad is not the father of anyone of your men." (33:40). none of his sons survived him among you.

ضعيف مقطوعصحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 3210
Notes · وضاحت
١ ؎: ورنہ نرینہ اولاد تو آپ کے یہاں بھی پیدا ہوئی ہے۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ المؤلف (ضعیف الإسناد) (سند میں ” مسلمہ بن علقمہ “ صدوق ہیں، لیکن ان سے احادیث میں اوہام پائے جاتے ہیں)