سورہ قل ھو اللہ احد کی فضیلت سے متعلق
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ حُنَيْنٍ مَوْلَى آلِ زَيْدِ بْنِ الْخَطَّابِ، قال: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ، يقول: أَقْبَلْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَمِعَ رَجُلًا يَقْرَأُ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ 1 اللَّهُ الصَّمَدُ 2 لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ 3 وَلَمْ يَكُنْ لَهُ كُفُوًا أَحَدٌ 4 سورة الإخلاص آية 1-4 فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: وَجَبَتْ فَسَأَلْتُهُ مَاذَا يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ: الْجَنَّةُ.
عبید بن حنین مولی آل زید بن خطاب کہتے ہیں کہ میں نے ابوہریرہ ؓ کو سنا وہ کہہ رہے تھے کہ میں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ آیا، تو آپ نے ایک شخص کو قل هو اللہ أحد * اللہ الصمد * لم يلد ولم يولد * ولم يكن له کفوا أحد پڑھتے سنا، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: واجب ہوگئی ، میں نے آپ سے پوچھا: اللہ کے رسول! کیا چیز واجب ہوگئی؟ آپ ﷺ نے فرمایا: جنت ۔
"I heard Abu Hurairah (RA) say: I came back (from a journey) with the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) and he heard a man reciting Say: He is Allah, (the) One, Allah-us-Samad (the Self-Sufficient Master). He begets not, nor was He begotten. And there is none equal or comparable unto Him. The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: It is guaranteed. We asked him: What, O Messenger of Allah? He said: Paradise".