Sunan An Nasai 988

نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث

988Sunan An Nasai

نماز مغرب میں سورت والطور کی تلاوت کرنا

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، عَنْ مَالِكٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، قال: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَيَقْرَأُ فِي الْمَغْرِبِ بِالطُّورِ.

جبیر بن مطعم ؓ کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم ﷺ کو مغرب میں سورة الطور پڑھتے سنا۔

It was narrated from Muhammad bin Jubair bin Mutim that: His father said: "I heard the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) recite At-Tur in Maghrib".

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 987
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الأذان ٩٩ (٧٦٥)، الجھاد ١٧٢ (٣٠٥٠)، المغازي ١٢ (٤٠٢٣)، تفسیر الطور ١ (٤٨٥٤)، صحیح مسلم/الصلاة ٣٥ (٤٦٣)، سنن ابی داود/فیہ ١٣٢ (٨١١)، سنن ابن ماجہ/الإقامة ٩ (٨٣٢)، (تحفة الأشراف: ٣١٨٩)، موطا امام مالک/الصلاة ٥ (٢٣)، مسند احمد ٤/٨٠، ٨٣، ٨٤، ٨٥، سنن الدارمی/الصلاة ٦٤ (١٣٣٢) (صحیح )