Sunan An Nasai 986

نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث

986Sunan An Nasai

نماز مغرب میں سورت و المرسلات کی تلاوت

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ مَنْصُورٍ، قال: حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ دَاوُدَ، قال: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ الْمَاجِشُونُ، عَنْحُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ، عَنْ أُمِّ الْفَضْلِ بِنْتِ الْحَارِثِ، قالت: صَلَّى بِنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَيْتِهِ الْمَغْرِبَ فَقَرَأَ الْمُرْسَلَاتِ مَا صَلَّى بَعْدَهَا صَلَاةً حَتَّى قُبِضَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.

ام فضل بنت حارث ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں اپنے گھر میں مغرب پڑھائی، تو آپ نے سورة المرسلات پڑھی، اس کے بعد آپ نے کوئی بھی نماز نہیں پڑھائی یہاں تک کہ آپ کی وفات ہوگئی۔

It was narrated from Anas that Umm Al-Fadl bint Al-Harith said: " The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) led us in praying maghrib in his house and he recited Al-Mursalat, then after that, he never offered any prayer until he died".

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 985
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: ١٨٠٥٠)، مسند احمد ٦/٣٣٨، ٣٣٩، ٣٤٠ (صحیح )