Sunan An Nasai 959

نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث

959Sunan An Nasai

سورہ نجم کے سجدہ سے متعلق

أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ، قال: حَدَّثَنَا ابْنُ حَنْبَلٍ قال: حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ خَالِدٍ، قال: حَدَّثَنَا رَبَاحٌ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ بْنِ خَالِدٍ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ الْمُطَّلِبِ بْنِ أَبِي وَدَاعَةَ، عَنْأَبِيهِ قال: قَرَأَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَكَّةَ سُورَةَ النَّجْمِ، فَسَجَدَ وَسَجَدَ مَنْ عِنْدَهُ فَرَفَعْتُ رَأْسِي وَأَبَيْتُ أَنْ أَسْجُدَ وَلَمْ يَكُنْ يَوْمَئِذٍ أَسْلَمَ الْمُطَّلِبُ.

مطلب بن ابی وداعہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے مکہ میں سورة النجم پڑھی، تو آپ نے سجدہ کیا، اور جو لوگ آپ کے پاس تھے انہوں نے بھی سجدہ کیا، لیکن میں نے اپنا سر اٹھائے رکھا، اور سجدہ کرنے سے انکار کیا، (راوی کہتے ہیں) ان دنوں مطلب نے اسلام قبول نہیں کیا تھا۔

It was narrated from Jafar bin Al-Muttalib bin Abi Wadaah that: His father said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) recited Surat An-Najm in Makkah and prostrated, and those who were with him prostrated. I raised my head and refused to prostrate." At that time Al-Muttalib had not yet accepted Islam.

حسن الإسنادصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 958
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: ١١٢٨٧)، مسند احمد ٣/٤٢٠، ٤/٢١٥، ٦/٤٠٠ (حسن )