Sunan An Nasai 947

نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث

947Sunan An Nasai

فجر کی سنتیں خفیف پڑھنا

أَخْبرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قال: أَنْبَأَنَا جَرِيرٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَمْرَةَ، عَنْعَائِشَةَ قالت: إِنْ كُنْتُ لَأَرَى رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي رَكْعَتَيِ الْفَجْرِ فَيُخَفِّفُهُمَا حَتَّى أَقُولَ أَقَرَأَ فِيهِمَا بِأُمِّ الْكِتَابِ.

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ میں رسول اللہ ﷺ کو فجر کی سنتیں پڑھتے دیکھتی، آپ انہیں اتنی ہلکی پڑھتے کہ میں (اپنے جی میں) کہتی تھی: کیا آپ ﷺ نے ان دونوں میں سورة فاتحہ پڑھی ہے (یا نہیں) ۔

It was narrated that Aishah said: "I would see the Messenger of Allah ﷺ praying two rakahs of Fajr and making them so brief that I said: Did he recite the Umm Al-Kitab in them"?

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 946
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/التھجد ٢٨ (١١٧١)، صحیح مسلم/المسافرین ١٤ (٧٢٤)، سنن ابی داود/الصلاة ٢٩٢ (١٢٥٥)، (تحفة الأشراف: ١٧٩١٣)، مسند احمد ٦/٤٠، ٤٩، ١٠٠، ١٦٤، ١٧٢، ١٨٦، ٢٣٥ (صحیح )