Sunan An Nasai 930

نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث

930Sunan An Nasai

امام کی اقتداء میں آمین کہنا اس کا حکم

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ سُمَيٍّ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِذَا قَالَ الْإِمَامُ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلا الضَّالِّينَ سورة الفاتحة آية 7 فَقُولُوا: آمِينَ فَإِنَّهُ مَنْ وَافَقَ قَوْلُهُ قَوْلَ الْمَلَائِكَةِ غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ.

ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب امام غير المغضوب عليهم ولا الضالين کہے تو تم لوگ آمین کہو، کیونکہ جس کا آمین کہنا فرشتوں کے آمین کہنے کے موافق ہوجائے گا اس کے تمام سابقہ گناہ بخش دیئے جائیں گے ۔

It was narrated that Abu Hurairah (RA) that: The Messenger of Allah ﷺ said: "When the Imam says: Not (the way) of those who earned Your anger, nor of those who went astray, say: Amin, for if a persons Amin coincides with the Amin of the angels, his previous sins will be forgiven".

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 929
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الأذان ١١٣ (٧٨٢)، التفسیر ٢ (٤٤٧٥)، سنن ابی داود/الصلاة ١٧٢ (٩٣٥)، موطا امام مالک/الصلاة ١١ (٤٥)، مسند احمد ٢/٤٥٩، (تحفة الأشراف: ١٢٥٧٦) (صحیح )