Sunan An Nasai 928

نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث

928Sunan An Nasai

امام آمین بلند آواز سے پکارے

أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ قال: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ قال: حَدَّثَنِي مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قال: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا قَالَ الْإِمَامُ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلا الضَّالِّينَ سورة الفاتحة آية 7 فَقُولُوا: آمِينَ فَإِنَّ الْمَلَائِكَةَ تَقُولُ آمِينَ وَإِنَّ الْإِمَامَ يَقُولُ آمِينَ فَمَنْ وَافَقَ تَأْمِينُهُ تَأْمِينَ الْمَلَائِكَةِ غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ.

ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب امام غير المغضوب عليهم ولا الضالين کہے تو تم آمين کہو، کیونکہ فرشتے آمین کہتے ہیں اور امام آمین کہتا ہے تو جس کا آمین کہنا فرشتوں کے آمین کہنے کے موافق ہوجائے گا اس کے تمام سابقہ گناہ بخش دیئے جائیں گے ۔

It was narrated that Abu Hurairah (RA) said: "The Messenger of Allah ﷺ said: When the Imam says: Not (the way) of those who earned Your anger, nor of those who went astray, say: Amin for the angels say Amin and the Imam says Amin, and if a persons Amin coincides with the Amin of the angels, his previous sins will be forgiven".

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 927
Takhrij · تخریج
سنن ابن ماجہ/إقامة الصلاة ١٤ (٨٥٢) مختصراً، مسند احمد ٢/٢٣٣، ٢٧٠، سنن الدارمی/الصلاة ٣٨ (١٢٨٢)، (تحفة الأشراف: ١٣٢٨٧) (صحیح )