تفسیر آیت کریمہ|"ولقد آتیناک سبعا من المثانی والقرآن العظیم سے آخر تک
أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ قال: حَدَّثَنَا خَالِدٌ، قال: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ خُبَيْبِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قال: سَمِعْتُ حَفْصَ بْنَ عَاصِمٍ يُحَدِّثُ، عَنْ أَبِي سَعِيدِ بْنِ الْمُعَلَّى، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِهِ وَهُوَ يُصَلِّي فَدَعَاهُ قَالَ: فَصَلَّيْتُ، ثُمَّ أَتَيْتُهُ فَقَالَ: مَا مَنَعَكَ أَنْ تُجِيبَنِيقَالَ كُنْتُ أُصَلِّي قَالَ: أَلَمْ يَقُلِ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اسْتَجِيبُوا لِلَّهِ وَلِلرَّسُولِ إِذَا دَعَاكُمْ لِمَا يُحْيِيكُمْ سورة الأنفال آية 24أَلَا أُعَلِّمُكَ أَعْظَمَ سُورَةٍ قَبْلَ أَنْ أَخْرُجَ مِنَ الْمَسْجِدِ قَالَ: فَذَهَبَ لِيَخْرُجَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَوْلَكَ قَالَ: الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ هِيَ السَّبْعُ الْمَثَانِي الَّذِي أُوتِيتُ وَالْقُرْآنُ الْعَظِيمُ.
ابوسعید بن معلی (رض) کہتے ہیں کہ وہ نماز پڑھ رہے تھے کہ نبی اکرم ﷺ ان کے پاس سے گزرے، اور انہیں بلایا، تو میں نے نماز پڑھی، پھر آپ کے پاس آیا، تو آپ ﷺ نے پوچھا : ابوسعید تمہیں مجھے جواب دینے سے کس چیز نے روکا ؟ کہا : میں نماز پڑھ رہا تھا، آپ ﷺ نے فرمایا : کیا اللہ تعالیٰ نے نہیں فرمایا ہے !: يا أيہا الذين آمنوا استجيبوا للہ وللرسول إذا دعاکم لما يحييكم اے ایمان والو ! اللہ اور اس کے رسول کی پکار پر لبیک کہو جب وہ تمہیں ایسی چیز کی طرف بلائیں جو تمہارے لیے حیات بخش ہو (الحجر : ٨٧ ) کیا تم کو مسجد سے نکلنے سے پہلے میں ایک عظیم ترین سورت نہ سکھاؤں ؟ آپ مسجد سے نکلنے لگے تو میں نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! آپ نے جو کہا تھا بتا دیجئیے، آپ ﷺ نے فرمایا : وہ سورت الحمد للہ رب العالمين ہے، اور یہی سبع المثاني ١ ؎ ہے جو مجھے دی گئی ہے، یہی قرآن عظیم ہے ۔
It was narrated from Abu Saeed bin Al-Mualla that: The Prophet Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم)passed by him when he was praying, and called him. He said: "I finished praying, then I came to him, and he said: What kept you from answering me? He said: I was praying. He said: Does not Allah say: O you who believe! Answer Allah (by obeying Him) and (His) Messenger, when he calls you to that which will give you life? Shall I not teach you the greatest surah before I leave the masjid? Then he went to leave, and I said: O Messenger of Allah, what about what you said? He said: "All praise and thanks be to Allah, Lord of all that exists. These are the seven oft-recited that I have been given, and the Grand Quran".