Sunan An Nasai 868امامت کے متعلق احادیث

868Sunan An Nasaiصحیح

جس وقت نماز کے واسطے تکبیر ہوجائے تو نفل یا سنت نماز پڑھنا منع ہے

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قال: حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ حَفْصِ بْنِ عَاصِمٍ، عَنِ ابْنِ بُحَيْنَةَ، قال: أُقِيمَتْ صَلَاةُ الصُّبْحِ فَرَأَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلًا يُصَلِّي وَالْمُؤَذِّنُ يُقِيمُ فَقَالَ: أَتُصَلِّي الصُّبْحَ أَرْبَعًا.

ابن بحینہ (عبداللہ بن مالک ازدی) (رض) کہتے ہیں کہ نماز فجر کے لیے اقامت کہی گئی تو رسول اللہ ﷺ نے ایک شخص کو نماز پڑھتے ہوئے دیکھا، اور مؤذن اقامت کہہ رہا تھا، تو آپ ﷺ نے فرمایا : کیا تم فجر کی نماز چار رکعت پڑھتے ہو ؟ ۔

It was narrated that Ibn Buhainah said: "The Iqamah for Subh prayer was said, and the Messenger of Allah ﷺ saw a man praying while the Muadhdhin saying the Iqamah. He said: Are you praying Subh with four Rakahs"?

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 867
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الأذان ٣٨ (٦٦٣) ، صحیح مسلم/المسافرین ٩ (٧١١) ، سنن ابن ماجہ/إقامة ١٠٣ (١١٥٣) ، (تحفة الأشراف : ٩١٥٥) ، مسند احمد ٥/٣٤٥، ٣٤٦، سنن الدارمی/الصلاة ١٤٩ (١٤٩٠) (صحیح )