Sunan An Nasai 866امامت کے متعلق احادیث

866Sunan An Nasaiصحیح

جس وقت نماز کے واسطے تکبیر ہوجائے تو نفل یا سنت نماز پڑھنا منع ہے

أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، قال: أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ زَكَرِيَّا قال: حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ، قال: سَمِعْتُعَطَاءَ بْنَ يَسَارٍ يُحَدِّثُ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قال: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا أُقِيمَتِ الصَّلَاةُ فَلَا صَلَاةَ إِلَّا الْمَكْتُوبَةُ.

ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جب نماز کے لیے اقامت کہہ دی جائے تو سوائے فرض نماز کے اور کوئی نماز نہیں ۔

It was narrated that Abu Hurairah (RA) said: "The Messenger of Allah ﷺ aid: When the Iqamah for prayer is said, there is no prayer except the prescribed prayer".

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 865
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/المسافرین ٩ (٧١٠) ، سنن ابی داود/الصلاة ٢٩٤ (١٢٦٦) ، سنن الترمذی/الصلاة ١٩٦ (٤٢١) ، سنن ابن ماجہ/إقامة ١٠٣ (١١٥١) ، (تحفة الأشراف : ١٤٢٢٨) ، مسند احمد ٢/٣٣١، ٥١٧، ٥٣١، سنن الدارمی/الصلاة ١٤٩ (١٤٨٨، ١٤٩١) (صحیح )