Sunan An Nasai 841

امامت کے متعلق احادیث

841Sunan An Nasai

جس وقت تین آدمی ہوں تو نماز جماعت سے پڑھیں

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قال: حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قال: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا كَانُوا ثَلَاثَةً فَلْيَؤُمَّهُمْ أَحَدُهُمْ وَأَحَقُّهُمْ بِالْإِمَامَةِ أَقْرَؤُهُمْ.

ابو سعید خدری ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب تین آدمی ہوں تو ان میں سے ایک ان کی امامت کرے، اور امامت کا زیادہ حقدار ان میں وہ ہے جسے قرآن زیادہ یاد ہو ۔

It was narrated that Abu Saeed (RA) said: "The Messenger of Allah ﷺsaid: If there are three people, let one of them lead the others in prayer, and the one who has the most right to lead the prayer is the one who recites (knows) the most (Quran)".

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 840
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٧٨٣ (صحیح )