Sunan An Nasai 81پاکی کا بیان

81Sunan An Nasaiصحیح

وضو میں اعضاء کو تین تین مرتبہ دھو نا

أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، قال: أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، قال: أَنْبَأَنَا الْأَوْزَاعِيُّ، قال: حَدَّثَنِي الْمُطَّلِبُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَنْطَبٍ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ، تَوَضَّأَ ثَلَاثًا ثَلَاثًا. يُسْنَدُ ذَلِكَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.

مطلب بن عبداللہ بن حنطب کہتے ہیں کہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہم نے وضو کیا، اور اعضاء وضو کو تین تین بار دھویا، وہ اسے نبی اکرم ﷺ تک مرفوع کر رہے تھے۔

Al-Muttalib bin ‘Abdullah bin Hantab (narrated) that ‘Abdullah bin ‘Umar performed Wudu washing each part of the body three times, and he attributed that to the Prophet ﷺ . (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 81
Takhrij · تخریج
سنن ابن ماجہ/الطہارة ٤٦ (٤١٤) ، (تحفة الأشراف : ٧٤٥٨) ، مسند احمد ٢/٨، ١٣٢ (صحیح )